• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

محبوبہ مفتی کی شکست سے نہیں بلکہ اپنی کامیابی پر خوش ہوں، میاں الطاف

Online Editor by Online Editor
2024-06-04
in اہم ترین
A A
محبوبہ مفتی کی شکست سے نہیں بلکہ اپنی کامیابی پر خوش ہوں، میاں الطاف
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ڈاک بنگلوو، کھنہ بل میں نیشنل کانفرنس (این سی) کے فاتح امیدوار میاں الطاف احمد لاروی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کارکنوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا، میاں الطاف کے وارد ہوتے ہی کارکنوں نے نیشنل کانفرنس کے حق میں نعرہ بازی کی اور میاں الطاف کو پھولوں کے ہار پہنا کر ان کو مبارکباد پیش کی۔
میاں الطاف نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات سے خوشی نہیں ہے کہ انہوں نے محبوبہ مفتی کو شکست دے دی بلکہ وہ صرف اپنی جیت پر خوش ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ محبوبہ مفتی ان کی بہن جیسی ہے اور وہ اس کی عزت کرتے ہیں۔ لاروی نے کہا کہ وہ لوگوں کے بڑے مشکور ہیں جنہوں نے ان کے حق میں بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالے اور انہیں بڑی اکثریت کے ساتھ کامیاب کیا۔
واضح رہے کہ میاں الطاف لاروی نے اننت ناگ – راجوری لوک سبھا نشست پر بڑی اکثریت سے جیت درج کی۔ وہ اپنے سب سے بڑے حریف پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی سے پونے تین لاکھ سے بھی زائد ووٹوں سے جیت گئے۔ میاں الطاف کو پانچ لاکھ سے بھی زائد ووٹ ملے ہیں جبکہ محبوبہ مفتی سوا دو لاکھ ووٹ ہی بٹور پائی ہیں۔ اس نشست پر اپنی پارٹی کے ظفر منہاس ایک لاکھ چالیس ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ غلام نبی آزاد کی پارٹی کے امیدوار محمد سلیم پرے نے محض پچیس ہزار ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔ اس نشست پر آزاد امیدوار عبد الرؤف دس ہزاز ووٹ حاصل کر چکے ہیں جبکہ کل بیس امیدواروں میں سے پندرہ امیدوار دس ہزار ووٹ بھی حاصل کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

Next Post

آمر وزیر اعظم کے لیے اتحادی حکومت چلانا مشکل ہوگا، عمر عبدللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
آمر وزیر اعظم کے لیے اتحادی حکومت چلانا مشکل ہوگا، عمر عبدللہ

آمر وزیر اعظم کے لیے اتحادی حکومت چلانا مشکل ہوگا، عمر عبدللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan