• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ریاسی میں بزدلانہ حملہ کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

Online Editor by Online Editor
2024-06-09
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی،9 جنوری: مرکزی وزیر داخلہ کی ذمہ داری سنبھالنے والے امت شاہ نے جموں و کشمیر کے ریاسی میں یاتریوں کی بس پر حملہ کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا۔
شاہ نے اتوار کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا، "جموں و کشمیر کے ریاسی میں یاتریوں پر حملے کے واقعہ سے بہت دکھی ہوں۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور ڈی جی پی سے بات کی اور واقعہ کی جانکاری حاصل کی۔ اس بزدلانہ حملہ کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا اور انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا“۔
انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ بھگوان ہلاک شدگان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔“
قابل ذکر ہے کہ اتوار کو جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں یاتریوں کو لے جانے والی بس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا اور ڈرائیور کے قابو سے باہر ہونے کے بعد بس کھائی میں گر گئی تھی، جس میں کم از کم نو یاتریوں کی موت ہو گئی تھی اور 33 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعظم مودی سمیت 24 ریاستوں کے 71 وزراء نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا

Next Post

وزیراعظم مودی کی ہیٹ ٹرک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

وزیراعظم مودی کی ہیٹ ٹرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan