• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

فلم کے سیٹ پر راجیش کھنہ کا رویہ میرے ساتھ ’متکبرانہ‘ تھا: فریدہ جلال

Online Editor by Online Editor
2024-06-14
in شوبز
A A
فلم کے سیٹ پر راجیش کھنہ کا رویہ میرے ساتھ ’متکبرانہ‘ تھا: فریدہ جلال
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وڈ اداکارہ فریدہ جلال نے کہا ہے کہ فلم آرادھنا کے سیٹ پر راجیش کھنہ کا رویہ ان کے ساتھ ’متکبرانہ‘ تھا لیکن فلم کی ریلیز کے بعد وہ دونوں دوست بن گئے تھے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق بالی وڈ کی سینیئر اداکارہ اور آنجہانی راجیش کھنہ نے فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز تقریباً ایک ہی وقت میں کیا تھا۔
دونوں ایک ٹیلنٹ شو میں مشترکہ فاتح قرار دیے گئے جس کے بعد دونوں کو فلموں میں کام کی آفر ہوئی۔انڈین ایکسپریس کے مطابق فریدہ جلال نے حال ہی دیے گئے ایک انٹرویو میں راجیش کھنہ (کاکا) کے ساتھ آرادھنا میں کام کو یاد کیا ہے۔ مذکورہ فلم نے راجیش کھنہ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔
فلم میں راجیش کھنہ اور شرمیلا ٹیگور لیڈ رول میں تھے، تاہم فریدہ جلال کا کردار بھی اہم تھا۔
فریدہ جلال کے مطابق فلم کے ہِٹ ہونے سے قبل سیٹ پر ہی راجیش کھنہ کا رویہ ’متکبرانہ‘ تھا جس کی وجہ ان کی راجیش کھنہ کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی۔
’آرادھنا کے بعد ہی وہ ’دی راجیش کھنہ‘ بن گئے لیکن سیٹ پر وہ پہلے ہی سے بہت مغرور تھے۔‘’آرادھنا سپرہٹ ہوگئی اور تھیٹر میں یہ فلم کئی ماہ تک لگی رہی۔ اس وقت اگر فلم 75 ہفتے تھیٹر میں مکمل کرتی تو اس شہر میں فلم کی کاسٹ کو استقبالیہ دیا جاتا۔ آرادھنا کی کامیابی کے بعد ان استقبالیوں میں شرکت کے لیے مختلف شہروں کے دوروں کے دوران وہ اور کاکا دوست بن گئے۔‘
فریدہ جلال کے مطابق فلم کی کامیابی کے بعد وہ اتنے مشہور ہوگئے کہ خواتین ان کے (کاکا) کے قدموں میں گر جاتیں اور یہ بات مجھے اچھی نہیں لگتی تھی۔
’میں نے لوگوں کو راجیش کھنہ کو دیکھ کر پاگل ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ لڑکیاں ان کے قدموں میں گرتیں اور ان سے اپنے بازوؤں اور چہروں پر آٹوگراف لیتیں۔‘’کاکا پھر میری طرف دیکھتے اور کہتے دیکھا؟ میں سوچتی کہ میں ان کے ساتھ کام کرتی ہوں اور میں ایسا محسوس نہیں کرتی تو ان لوگوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟‘
فریدہ جلال کے مطابق انہوں نے زندگی میں کسی کی ایسی مقبولیت نہیں دیکھی ہے۔خیال رہے کہ فریدہ جلال حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ہیرا منڈی‘ میں جلوہ گر ہوئی تھیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افغان لڑکیوں کو سیکنڈری اسکول سے محروم ہوئے ایک ہزار دن

Next Post

ڈوبھال قومی سلامتی کے مشیر رہیں گے، مشرا وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ہوں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
ڈوبھال قومی سلامتی کے مشیر رہیں گے، مشرا وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ہوں گے

ڈوبھال قومی سلامتی کے مشیر رہیں گے، مشرا وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan