• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

سندھ طاس معاہدہ، پاک بھارت ماہرین کی ٹیم کا کشمیر دورہ

Online Editor by Online Editor
2024-06-16
in اہم ترین
A A
سندھ طاس معاہدہ، پاک بھارت ماہرین کی ٹیم کا کشمیر دورہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت اور پاکستان کے ماہرین کشمیر کے دورے پر آرہے ہیں۔ دونوں ممالک کے غیر جانبدار ماہرین کے وفود کا یہ دورہ 17 سے 28 جون کو ہوگا۔ ایسے میں اس دورے کے پیش نظر حکومت نے 25 رابطہ افسران کو بھی مقرر ہے۔ ایک سرکاری حکمنامے کے مطابق مقرر کئے گئے سبھی افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ بالترتیب منیجنگ ڈائریکٹر، جموں و کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن – جموں اور سرینگرکے ان کے دفاتر میں رپورٹ کریں جہاں انہیں دورے کے دوران اپنے فرائض اور ذمہ داریوں سے متعلق آگاہ کیا جائے۔‘‘

یاد رہے کہ یہ دورہ سندھ طاس معاہدے کی دفعات کے تحت ہو رہا ہے جو کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سال1960 میں دریائے سندھ اور دیگر دریاؤں کا پانی منصفانہ طور تقسیم کرنے کے لیے طے پایا تھا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان پانی کی تقسیم سے متعلق طے پانے والے ’’سندھ طاس‘‘ معاہدے کی رو سے بھارت کو پنجاب میں بہنے والے تین مشرقی دریاؤں – بیاس، راوی اور ستلج کا زیادہ پانی ملے گا یعنی اُس کا ان دریاؤں پر زیادہ کنٹرول رہے گا۔

معاہدے کے تحت جموں و کشمیر سے بہنے والے مغربی دریاؤں – چناب جہلم اور سندھ کے اکثر پانی پر پاکستان کو استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ معاہدہ اگرچہ بر قرار ہے تاہم دونوں ملکوں ہی کے اس پر تحفظات رہے ہیں اور بعض اوقات اس معاہدے کو جاری رکھنے کے حوالے سے خدشات بھی سامنے آتے رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شمالی کشمیر میں نارکو ٹیرر ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر ڈویژن کے ڈی سیز ، ایس ایس پیز کے ساتھ سیکورٹی صورتحال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
لفٹینٹ گورنر نے کشمیر ڈویژن کے ڈی سیز ، ایس ایس پیز کے ساتھ سیکورٹی صورتحال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر ڈویژن کے ڈی سیز ، ایس ایس پیز کے ساتھ سیکورٹی صورتحال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan