• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

حج 2024 آخری مراحل میں داخل، حجاج کی بڑے شیطان کو رمی

Online Editor by Online Editor
2024-06-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
حج 2024 آخری مراحل میں داخل، حجاج کی بڑے شیطان کو رمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی منیٰ کی عارضی خیمہ بستی عازمین کی آمد سے دوبارہ آباد ہو گئی۔ لاکھوں حجاج کرام نے آج 10 ذوالحجہ کو بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے اور قربانی کرنے کے بعد سر منڈوا کر احرام کی پابندیوں سے آزاد ہو جائیں گے۔
حج 1445 ہجری بمطابق 2024 کا باقاعدہ آغاز 14 جون کو ہوا جب دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے پانچوں وقت کی نمازیں ادا کیں بعدازاں 15 جون بمطابق 9 ذوالحجہ کو عرفات کے میدان میں گزارا جہاں سے غروب آفتاب کے ساتھ ہی روانہ ہوئے اور رات مزدلفہ میں بسر کی۔
حجاج کرام ایام تشریق کے دوسرے اور تیسرے دن بھی منیٰ میں قیام کریں گے جہاں وہ تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ میں رہتے ہوئے زیادہ تر وقت عبادت میں گزاریں گے۔​
منیٰ کی خیمہ بستی دوبارہ آباد
مناسک حج کی ادائیگی کا پہلہ مرحلہ ’یوم الترویہ‘ ہوتا ہے جب عازمین حج لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کی عارضی بستی میں پہنچتے ہیں۔
منیٰ کی بستی ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ اس وقت آباد ہوتی ہے جب حجاج وقوف عرفہ کے بعد منیٰ پہنچتے ہیں۔ یہاں تین دن تک حجاج قیام کرتے ہیں۔
حج انتظامیہ میں شامل تمام ادارے عرفہ کے دن منیٰ کو دوبارہ حجاج کے استقبال کے لیے تیار کر دیتے ہیں، اس دوران میونسپلٹی کا سب سے اہم کردار مانا جاتا ہے۔
بلدیہ کے ہزاروں اہلکار وادی منیٰ کو ایک ہی دن میں صاف کر دیتے ہیں جبکہ حج خدمات فراہم کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی جانب سے بھی ضروریاں منیٰ پہنچا دی جاتی ہیں۔
حج کے آخری مرحلے میں انتظامیہ کی جانب سے سب سے زیادہ توجہ جمرات پل پر دی جاتی ہے۔ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں کے سکاؤٹس بھی جمرات پل اور اس کے اطراف میں جانے والے راستوں پر موجود ہوتے ہیں تاکہ جمرات پر آنے والوں کو ازدحام کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انتظامیہ کی جانب سے جمرات پل پر آمدورفت کے لیے جدا جدا راستے بنائے گئے ہیں تاکہ حجاج کو پیدل چلنے میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
گرمی سے بچاؤ کے لیے سکیورٹی اہلکار راستے میں حجاج پر پانی کی پھوار بھی ڈالتے رہتے ہیں تاکہ گرمی کی شدت سے انہیں محفوظ رکھا جا سکے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایمان والو ! انصاف کی بات کرو اور خیر کے راستے پر چلو: خطبہ حج

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی کے کشمیر دورے کی تفصیلات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کشمیری عوام  وزیر اعظم مودی کے ‘ استقبال’ کے  منتظر

وزیر اعظم نریندر مودی کے کشمیر دورے کی تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan