• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

حمل سے متعلق خبریں پھیلانا بند کریں، کترینہ کیف

Online Editor by Online Editor
2024-06-28
in شوبز
A A
حمل سے متعلق خبریں پھیلانا بند کریں، کترینہ کیف
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

بولی وڈ کی ’باربی ڈول‘ کہلانے والی اداکارہ کترینہ کیف نے ایک بار پھر اپنے حاملہ ہونے کی خبریں پھیلنے کے بعد مختصر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا بند کی جائیں۔شوبز ویب سائٹ کے مطابق رواں ہفتے کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی افواہیں اس وقت بھارتی سوشل میڈیا پر زیر گردش کرنے لگیں جب کہ حال ہی میں اداکارہ کو ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو ایئرپورٹ پر کوٹ پہنے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد مداحوں اور صارفین نے چہ مگوئیاں شروع کیں کہ اداکارہ نے حمل کو چھپانے کے لیے گرمیوں میں بھی کوٹ پہن رکھا ہے۔زیادہ تر مداحوں نے دعویٰ کیا کہ کترینہ کیف حمل سے ہیں اور جلد ہی وہ یا ان کی ٹیم اس متعلق تصدیقی بیان جاری کرے گی۔

حمل سے متعلق افواہیں پھیلنے کے بعد اداکارہ کی پبلک ریلیشن (پی آر) ٹیم نے اداکارہ سے منسوب بیان جاری کردیا، جس میں حمل کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیا۔ویب سائٹ کے مطابق ٹیم کی جانب سے اداکارہ کے نام سے جاری کردہ بیان میں میڈیا ہاؤسز سے التجا کی گئی کہ وہ اداکارہ کے حمل سے متعلق افواہیں پھیلانا بند کریں۔ٹیم نے مزید بتایا کہ اداکارہ اس وقت اپنے کیریئر پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں اور وہ بار بار ایسی افواہیں پھیلائے جانے سے تنگ آ چکی ہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ کترینہ کیف گزشتہ برس بھی اپنے حاملہ ہونے کی تردید کر چکی ہیں جب کہ بھارتی میڈیا میں ہر 6 ماہ بعد کترینہ کیف کے حمل سے متعلق دعوے اور خبریں شائع کی جاتی رہی ہیں۔مئی 2024 میں بھی کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی خبریں پھیلی تھیں، جس پر اداکارہ کی ٹیم نے وضاحت جاری کرتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دیا تھا۔کترینہ کیف کے اُمید سے ہونے کی خبریں اپریل 2023 اور 2022 میں بھی سامنے آئی تھیں، تاہم بعد ازاں ایسی خبروں کو اداکارہ کے قریبی ذرائع نے جھوٹا قرار دیا تھا۔کترینہ اور وکی کوشل نے 9 دسمبر 2021 میں شادی کی تھی اور شادی کے بعد بھی دونوں متعدد فلموں میں دکھائی دے چکے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نایاب سبزیوں کی کاشت میں سرفہرست جنوبی کشمیر کا یہ گاؤں

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھی یکطرفہ، بھارت، انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھی یکطرفہ، بھارت، انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھی یکطرفہ، بھارت، انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan