• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کے نزدیک 108کلو سونا برآمد تین اسمگلر گرفتار :آئی ٹی بی پی

Online Editor by Online Editor
2024-07-11
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
راجوری میں سرکاری ٹیچر پر پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر آئی ٹی بی پی نے تین اسمگلروں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے 108کلو سونا برآمد کرکے ضبط کیا ہے۔
آئی ٹی بی پی کے ایک سینئر آفیسر نے لداخ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ منگل کے روز آئی ٹی بی پی 21بٹالین معمول کے مطابق چنگ تھنگ سب سیکٹر ، نار بلہ زانگلی اور چزبلو میں پیٹرولنگ پر مامور تھے ۔
انہوں نے کہا کہ آئی ٹی بی پی کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ حقیقی کنٹرول لائن سے ایک کلومیٹر کی دوری پر واقع علاقہ سراپلی میں اسمگلنگ کا امکان ہے۔
انہوں نے کہاکہ ڈپٹی کمانڈنٹ دیپک بٹ کی سربراہی میں ٹیم نے دو مشتبہ افراد کو دیکھا اور انہیں رکنے کا اشارہ کیا تاہم دونوں نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی ۔
سینئر آفیسر نے بتایا کہ آئی ٹی بی پی اہلکاروں نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر دونوں کا پیچھا کیا اور کافی دیر کے بعد مفرور مشتبہ افراد کو دھر دبوچا گیا۔
ان کے مطابق دونوں نے ٹیم کو بتایا کہ وہ جڑی بوٹی لانے کی خاطر یہاں آئے ہوئے تھے لیکن جوں ہی آئی ٹی بی پی اہلکاروں نے ان کے سامان کی تلاش لی تو بڑی مقدار میں سونا برآمد ہوا۔
اسمگلروں کی شناخت 40سالہ سیرنگ چھمبا اور سٹانزن ڈروگیال ساکنان نیوما لداخ کے بطور ہوئی ہے۔
ان کے مطابق گرفتا ر شدگان کی نشاندہی پر آئی ٹی بی پی اور لداخ پولیس نے تیسرے اسمگلر کی بھی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنرنے ’’ کشمیر میراتھن‘‘ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

کٹھوعہ ، ادھم پور ڈوڈہ ، راجوری ، پونچھ اور سانبہ میں تلاشی آپریشن دو درجن کے قریب افراد گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سم تھن بجبہاڑہ میں جاری تصادم میں ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک ، آپریشن ہنوز جاری :پولیس

کٹھوعہ ، ادھم پور ڈوڈہ ، راجوری ، پونچھ اور سانبہ میں تلاشی آپریشن دو درجن کے قریب افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan