• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

عسکریت پسندوں کے لیے کھانا پکانے والی خاتون گرفتار، تلاشی مہم پانچویں روز بھی جاری

Online Editor by Online Editor
2024-07-12
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
نو گام سرینگر میںفورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم آرائی ،2جنگجو از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ-اودھم پور-ڈوڈا علاقے کی پہاڑیوں اور گھنے جنگلات میں فوج کے مزید جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ کٹھوعہ ضلع میں فوج کی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کرنے والے عسکریت پسندوں کی تلاش جمعہ کو پانچویں دن بھی جاری رہی۔ حکام نے بتایا کہ پیر کے حملے کے بعد سے 60 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر ملوث تین افراد پر شبہ ہے کہ انہوں نے عسکریت پسندوں کو کھانا اور پناہ گاہیں فراہم کیں۔ حراست میں لیے گئے افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے جس نے کھانا تیار کر کے ایک شخص کو دیا تھا۔ حکام کا کہنا تھا کہ کھانے کی مقدار زیادہ تھی اور اس سے 10 سے 15 افراد کا پیٹ آسانی سے بھر سکتا تھا۔ حکام کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اداروں کو شبہ ہے کہ یہ کھانا صرف عسکریت پسندوں کے لیے تھا۔

سرچ آپریشن کے حوالے سے حکام نے کہا کہ فوجی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں کیونکہ مختلف مقامات پر دیسی ساختہ بموں کا خطرہ ہے۔ تلاشی مہم کو جموں خطہ کے کٹھوعہ، ادھم پور اور ڈوڈا اضلاع کے پہاڑی علاقوں تک بڑھا دیا گیا ہے، جہاں جون سے عسکریت پسندی کے واقعات میں تیزی آئی ہے۔ فوج کی 9 کور کے جوانوں نے کٹھوعہ کی پہاڑیوں میں اپنی موجودگی بڑھا دی ہے، جب کہ 16 کور کی ڈیلٹا فورس نے ادھم پور اور ڈوڈہ کے جڑواں اضلاع میں مزید اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے سکیورٹی فورسز نے پہاڑی علاقوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کے خصوصی دستے اور اسنفر ڈاگ یونٹ بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں گھنے جنگلات، گہری وادیاں، غاریں اور ناہموار علاقے ہیں، جہاں فوجیوں کو بارش اور دھند جیسی منفی موسمی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں 4 سال سے زائد عرصے سے مفرور کو گرفتار کر لیا گیا

Next Post

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan