• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرحدوں پر در اندزی کی کوششوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے: لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی

Online Editor by Online Editor
2022-05-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرحدوں پر در اندزی کی کوششوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے: لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،6 مئی؛
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے سرحدوں پر در اندزی کی کوششوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ تاہم سرحد پار کم سے کم دو سو جنگجو در اندازی کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فروری 2021 کے بعد سرحدوں پر جنگ بندی معاہدے کی اچھی طرح سے عمل در آمد ہو رہی ہے۔موصوف کمانڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اودھم پور میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا: ’جموں و کشمیر میں تربیت یافتہ جنگجوؤں کی تعداد میں ہر گذرتے دن کے ساتھ کمی واقع ہو رہی ہے کیونکہ سال رواں کے دوران اب تک 21 غیر ملکی جنگجو مارے گئے۔ان کا کہنا تھا: ’سرحد پار قریب دو سو جنگجو لانچنگ پیڈس پر بیٹھے ہیں جو دراندازی کرنے کے لئے تیار ہیں‘۔
مسٹر دیویدی نے کہا کہ ہم نے در اندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے تمام اضافی دستوں کو دفاع کے سیکنڈ ٹائر میں رکھا ہے۔انہوں نے کہا: ’گذشتہ بارہ مہینوں کے دوران جنگ بندی خلاف ورزیوں کے محدود واقعات پیش آئے ہیں صرف ایک یا دو ایسے واقعے پیش آئے ہیں‘۔موصوف کمانڈر نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ سرحد پار ٹریر انفراسٹرکچر محفوظ ہے۔انہوں نے کہا: ’وہاں جنگجوؤں کے چھ بڑے اور 29 چھوٹے کیمپس موجود ہیں اور مختلف فوجی تنصیبات کے نزدیک کئی عارضی لانچنگ پیڈس موجود ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ در اندازی صرف پہاڑی علاقوں یا جنگلی علاقوں سے ہی نہیں ہوتی ہے بلکہ جموں میں بین لاقوامی سرحد اور پنجاب اور نیپال سے بھی ہوتی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ اس وقت غیر ملکی جنگجوؤں کے علاوہ چالیس سے پچاس مقامی جنگجو سرگرم ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک21 غیر ملکی جنگجوؤں کو مارا گیا۔
ان کا کہنا تھا: ’اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگجوؤں کو پناہ دینے کا سپورٹ بھی کم ہو رہا ہے‘۔ایک سوال کے جواب میں مسٹر دیویدی نے کہا کہ کم عمر لڑکوں کو جنگجوؤں کی صفوں میں شامل کیا جا رہا ہے جو ایک تشویش ناک امر ہے
انہوں نے کہا کہ ان کم عمر لڑکوں کی کونسلنگ کی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد ایک تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔موصوف کمانڈر نے کہا کہ فوج یہ تبدیلی لانے میں بہٹ بڑا رول ادا کر رہی ہے۔امر ناتھ یاترا کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ امسال یاتریوں کی تعداد میں دوگناہ اضافہ درج ہونے کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یاترا کے دوران ملی ٹنسی سے متعلق کسی بھی قسم کے واقعے کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا جا رہا ہے۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بی ایس ایف کے آئی جی کشمیر راجا بابو سنگھ کا کرناہ سیکٹر میں ایل او سی کا دورہ

Next Post

پہلگام تصادم : حزب کا اعلیٰ کمانڈر اپنے دو ساتھیوں سمیت مارا گیا : آئی جی کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک 62 جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

پہلگام تصادم : حزب کا اعلیٰ کمانڈر اپنے دو ساتھیوں سمیت مارا گیا : آئی جی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan