• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بنگلہ دیش کے حالات سے سبق لینے کی ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2024-08-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الیکشن کمیشن کے جموں و کشمیر کے دورے اور اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کو حتمی شکل دینے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن کو جموں وکشمیر میں وہ غلطیاں نہیں دہرانی چاہئے جو پارلیمانی الیکشن میں کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کیخلاف بہت اُنگلیاں اُٹھائی جارہی ہیں لیکن یہ اُس کا جواب نہیں دے رہے ہیں، میں انہیں ہوشیار کرنا چاہتا ہوں،ویسی غلطیاں نہ کریں جس سے یہاں بچے کچے امن سے بھی ہاتھ دھونا پڑے۔
ان باتوں کا اظہارموصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ایک سوال کے جواب میں نیشنل کانفرنس صدر نے ہندوستان کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے بنگلہ دیش میں اس کے مشرقی محاذ پر پیدا ہونے والی صورتحال کی محتاط رہنا چاہئے۔بنگلہ دیش عدم استحکام کے اس دور میں بھارت کی چوکسی سب سے اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہت وقت سے یہ لگ رہا تھا بنگلہ دیش کے حالت ٹھیک نہیں ہے، وہاں غیر یقینیت اور بے چینی ریاں تھی،اندرونی حالات بھی ٹھیک نہیں تھے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سبق نہ صرف بنگلہ دیش کیلئے ہے، بلکہ ہر ایک ڈکٹیٹر کیلئے کہ کس طرح سے بچوں نے ایک مہم چلا دی جس سے کوئی کنٹرول کرسکتا تھا،وہاں پر بھی اسلامک تحریک شروع ہوگئی ہے، دنیا میں مسلمانوں کیخلاف جو ظلم ہورہاہے، اُس کیخلاف بھی لوگوں میں غم و غصہ پایا جارہا تھا۔لوگ صبرکریںگے لیکن ایک نہ ایک دن صبر کا یہ پیالا چھلک جائے گا۔یہ لاوا کافی وقت سے پک رہا تھا اور آج اپنے عروج پر آگیا، ہر ایک چیز کی انتہا ہوتی ہے۔
ایک اور سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر ہم پڑوسیوں کیساتھ سازگار ماحول نہیں رکھیں گے تو یاد رکھئے ہر طرف خطرات ہیں، ہم ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہیں، جس ملک کیساتھ بھی ہماری سرحدیں ملتی ہیں وہاں چین موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں نہ صرف اپنے پڑوسیوں کیساتھ نیک سلوک کرنا چاہئے بلکہ پہلے اندر کے حالات ٹھیک کرنے ہونگے، جو مذہبوں میں نفرتیں پھیلائی جارہی ہے اُسے دور کیا جائے، اور اندرا گاندھی کی طرف سے قائم کردہ سارک کو دوبارہ بحال کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ بنگلہ دیش اپنا بحران حل کرے گا اور ہندوستان کے ساتھ اپنے خوشگوار تعلقات کو برقرار رکھے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یل او سی پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی

Next Post

بنگلہ دیش کی صورتحال پر ہندوستان کی گہری نظر : جے شنکر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پاکستان صنعتی سطح پر دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے- ایس جے شنکر

بنگلہ دیش کی صورتحال پر ہندوستان کی گہری نظر : جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan