• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

آسام میں اب قاضی نہیں حکومت کرے گی شادیوں کا رجسٹریشن

Online Editor by Online Editor
2024-08-22
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
آسام میں اب قاضی نہیں حکومت کرے گی شادیوں کا رجسٹریشن
FacebookTwitterWhatsappEmail

گوہاٹی: کم عمری کی شادی کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور پھر اسے قانونی شکل دینے کے لیے، آسام حکومت نے مسلم میرج رجسٹریشن بل 2024 کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ اس بل کے قانون بن جانے کے بعد مسلم شادیوں کی رجسٹریشن لازمی ہو جائے گی اور بچوں کی شادیوں کی رجسٹریشن کو بھی غیر قانونی تصور کیا جائے گا۔
ریاستی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز سے ایک دن قبل، آسام کی کابینہ نے بدھ کو مسلم میرج رجسٹریشن بل 2024 کو منظوری دے دی۔ یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ شادی کی رجسٹریشن حکومت کرے گی نہ کہ قاضی اور بچوں کی شادی کی رجسٹریشن غیر قانونی ہوگی۔ حکومت جمعرات کو شروع ہونے والے اسمبلی کے موجودہ اجلاس کے دوران بل پیش کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کابینہ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، ‘آج کی کابینہ نے اسمبلی میں ‘آسام پارلیمانی مسلم میرج اور طلاق رجسٹریشن بل 2024’ کو متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ بل کے مطابق اب سے قاضی مسلم شادیوں کو رجسٹر نہیں کر سکیں گے۔
مسلم میرج اینڈ طلاق ایکٹ 1935 کے تحت قاضی کو 18 سال سے کم عمر کی شادیوں کو رجسٹر کرنے کا حق حاصل تھا۔ تاہم اب سے یہ نظام ختم ہو جائے گا۔ نکاح کی رجسٹریشن قاضی کے بجائے سب رجسٹرار کرے گا اور 18 سال سے کم عمر کی شادیاں رجسٹر نہیں ہوں گی۔
نکاح کا مذہبی عمل پہلے جیسا ہی رہے گا۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ٹویٹر پر کہا، ‘آج آسام کابینہ نے مسلم میرج رجسٹریشن بل 2024 کو منظوری دے دی ہے۔ اس میں دو خصوصی دفعات ہیں۔ اب مسلم شادیوں کی رجسٹریشن قاضی نہیں بلکہ حکومت کرے گی۔
بچوں کی شادی کی رجسٹریشن غیر قانونی تصور کی جائے گی۔ کابینہ موجودہ اسمبلی اجلاس کے دوران آسام مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 کو منسوخ کرنے کا بھی منصوبہ رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ ریاستی حکومت ریاست میں یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے پر بھی غور کر رہی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات، این سی کانگریس کے مابین 90سیٹوں پر الائنس

Next Post

اگر انڈیا اتحاد کو مزید 25 نشستیں مل جاتیں تو راہل گاندھی وزیر اعظم ہوتے :ملکا ارجن کھڑکے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
اگر انڈیا اتحاد کو مزید 25 نشستیں مل جاتیں تو راہل گاندھی وزیر اعظم ہوتے :ملکا ارجن کھڑکے

اگر انڈیا اتحاد کو مزید 25 نشستیں مل جاتیں تو راہل گاندھی وزیر اعظم ہوتے :ملکا ارجن کھڑکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan