• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کیلئے 279امید واروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Online Editor by Online Editor
2024-08-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کیلئے 279امید واروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات۔ 2024 کے پہلے مرحلے میں سات اضلاع کے 24 اسمبلی حلقوں میں 279 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔18 ستمبر 2024 کو ہونے والے اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا منگل کو آخری دن تھا۔
چیف الیکٹورل آفیسر کے آفس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ان اُمیدواروں کی تفصیل بتائی گئی ہے جنہوں نے اَپنے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں۔
ضلع اننت ناگ میں کل72، ضلع پلوامہ میں 55، ڈوڈہ ضلع میں 41، کشتواڑ ضلع میں 32، شوپیاں ضلع میں 28، کولگام میں 28 اور رام بن ضلع میں 23 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔
صوبہ جموں میں کشتواڑ ضلع کے تین اسمبلی حلقوں میں سے48۔اندروال اے سی سے کل 13 امیدواروں کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔اسمبلی حلقہ 49۔کشتواڑ کے لئے 11 امیدواروں نے کاغذا ت نامزدگی داخل کئے ہیں جبکہ اسمبلی حلقہ 50۔پڈر۔ناگسینی سے 8 امیدواروں نے کاغذات جمع کئے ہیں۔
ڈوڈہ ضلع کے تین اسمبلی حلقوں میں سے 51 ۔بھدرواہ میں 16 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔ اسمبلی حلقہ اسمبلی حلقہ 52 ۔ڈوڈہ سے 16 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کئے ہیں جبکہ اسمبلی حلقہ 53 ۔ڈوڈہ ویسٹ سے 9 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔
رام بن ضلع کے2 اسمبلی حلقوں میںسے 54۔رام بن سے کل 13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں جبکہ 55۔بانہال اے سی سے 10 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔
صوبہ کشمیر میں پلوامہ ضلع کے چار اسمبلی حلقوں میں سے اسمبلی حلقہ 32 ۔پانپور سے 16 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ اسمبلی حلقہ 33 ۔ترال سے 13 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کئے ہیں۔اسمبلی حلقہ34۔ پلوامہ سے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں جبکہ 35 ۔راجپورہ اے سی سے 12 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔
اسمبلی حلقہ36 ۔زینہ پورہ سے کل 15 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں جبکہ ضلع شوپیاں کے 37 ۔شوپیاں اے سی سے 13 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔
ضلع کولگام کے تین اسمبلی حلقوں میں سے 6 امیدواروں نے 38۔ڈی ایچ پورہ اے سی سے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔اسمبلی حلقہ 39 ۔کولگام سے 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں جبکہ اسمبلی حلقہ 40۔دیوسرسے 11 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں۔
ضلع اننت ناگ کے سات اسمبلی حلقوں میں سے 41۔ڈورو اے سی سے کل 12 اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔اسمبلی حلقہ 42 ۔کوکرناگ (ایس ٹی) سے 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔اسمبلی حلقہ43۔ اننت ناگ ویسٹ سے 14 اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کئے ہیں۔
اسمبلی حلقہ44۔ اننت ناگ سے 13 اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔اسمبلی حلقہ سری گفوارہ۔بجبہاڑہ سے 3 اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کئے ہیں۔اسمبلی حلقہ 46۔شانگس۔اننت ناگ ایسٹ سے 13 اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کئے ہیںجبکہ 47۔پہلگام اے سی سے 6 اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔
واضح رہے کہ 18 ستمبر 2024 ءکو ہونے والے جموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران 5.66 لاکھ نوجوانوں سمیت 23.27 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان اپنے اِنتخابی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے اہل ہیں جن میں سے 11.76 لاکھ مرد اور 11.51 لاکھ خواتین اور 60خواجہ سرا رائے دہندگان ہیں۔
پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن 20 اگست 2024 کو جاری کیا گیا تھا اور پہلے مرحلے کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اگست 2024 یعنی آج سہ پہر 3بجے تک تھی۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال متعلقہ ریٹرننگ افسران 28 اگست 2024 ءکو کریں گے جبکہ امیدوار 30 اگست 2024 تک سہ پہر 3 بجے ریٹرننگ آفیسر کے آفس میں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔ اس کے بعد درست نامزد اُمیدوار انتخابی میدان میں ہوں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات: اے ڈی جی پی نے سیکورٹی منظر نامے اور الیکشن تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

پلوامہ: پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
پلوامہ: پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی

پلوامہ: پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan