• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

حج 2025: آن لائن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Online Editor by Online Editor
2024-09-11
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سعودی عرب میں دس لاکھ عازمین حج کی آمد کیلئے انتظامات مکمل
FacebookTwitterWhatsappEmail

لکھنؤ: حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین حج کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 23 ستمبر 2024 تک بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ ریاستی حج کمیٹیوں، حج سے متعلق سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں، پاسپورٹ دفاتر اور بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے متاثر ہونے والی زندگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ حج کے خواہش مند عازمین کی بڑھتی ہوئی درخواستوں کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔

حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی (آئی آر ایس) نے کہا کہ حج پر جانے کے خواہش مند لوگ اب 23 ستمبر 2024 تک حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ یا موبائل ایپ "حج سوودھا” کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ ڈاکٹر آفاقی نے درخواست گزاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حج 2025 کے رہنما خطوط اور حلف نامے کا بغور مطالعہ کریں۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ تاریخ تقریباً حتمی ہے اور اس کے بعد توسیع ناممکن ہے کیونکہ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق حج 2025 کے تمام انتظامی کام اکتوبر تک مکمل کرنے ہوں گے۔ اس لیے خواہش مند درخواست دہندگان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں مقررہ مدت میں جمع کرائیں۔

ڈاکٹر آفاقی نے کہا کہ اب تک تقریباً 1,15,000 (ایک لاکھ پندرہ ہزار) لوگوں نے حج 2025 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے، جس میں سب سے زیادہ درخواستیں مہاراشٹر، گجرات، کیرالہ، اترپردیش اور کرناٹک سے موصول ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ محرم کے بغیر سفر کرنے والی 2500 سے زائد خواتین نے بھی رجسٹریشن کرائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی معلومات یا مسئلہ کے حل کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کی سرکاری ویب سائٹ یا ریاستی حج کمیٹیوں کے دفاتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ حج کمیٹی کے ہیلپ لائن نمبر 022-22107070 پر بھی مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

انجینئر رشید رہا ہوگئے، پانچ سال بعد ملی عارضی رہائی

Next Post

سابق ایم ایل اے نظام الدین بٹ کانگریس میں شامل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سابق ایم ایل اے نظام الدین بٹ کانگریس میں شامل

سابق ایم ایل اے نظام الدین بٹ کانگریس میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan