• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 35ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Online Editor by Online Editor
2024-10-10
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 35ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/10 ؍اکتوبر:لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے آج راج بھون میںسکاسٹ کشمیر کی 35 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ،چیف سیکرٹری اَتل ڈولو،پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار شیلندر کمار، پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش دی ویدیا، ،سابق سی اِی او این آر اے اے ڈاکٹر اشوک دلوائی، ڈی ڈی جی آئی سی اے آرپروفیسر آر سی اگروال، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری،وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر ڈاکٹر نذیر اے گنائی، وائس چانسلر سکاسٹ جموںڈاکٹر بی این ترپاٹھی،سیکرٹری منصوبہ بندی ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری، رجسٹر سکاسٹ کشمیر ڈاکٹر ٹی ایچ مسعودی اور دیگر سینئر افسران ذاتی طور پر اوربذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔
یونیورسٹی کونسل نے اہم پالیسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور یونیورسٹی کی مجموعی ترقی اور انتظامی کام کاج کے لئے ایجنڈ کے مختلف نکات کی اصولی منظوری دی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کسانوں کو معیاری بیج کی تقسیم کے لئے یونیورسٹی کا اپنا سیڈ سینٹر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اُنہوں نے یونیورسٹی کو یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ رَسائی پروگراموں کو مضبوط بنائے تاکہ نئی اختراعات اورٹیکنالوجی کسانوں تک پہنچ سکیں۔ وائس چانسلر سکاسٹ کشمیرڈاکٹر نذیر اے گنائی نے کونسل کے سامنے منظوری اور توثیق کے لئے مختلف ایجنڈا آئٹمز پیش کئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں 11 فیصد سے زائد لوگ نفسیاتی تکالیف میں مبتلا

Next Post

التجا مفتی کا نیشنل کانفرنس پر غنڈہ گردی کا الزام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
التجا مفتی نے شکست تسلیم کرلی

التجا مفتی کا نیشنل کانفرنس پر غنڈہ گردی کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan