• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

التجا مفتی کا نیشنل کانفرنس پر غنڈہ گردی کا الزام

Online Editor by Online Editor
2024-10-10
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
التجا مفتی نے شکست تسلیم کرلی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: پی ڈی پی نے جمعرات کو نیشنل کانفرنس اور سی پی آئی (ایم) پر جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد غنڈہ گردی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔
یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے نیشنل کانفرنس کو اس کی جیت اور پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ کو مقننہ پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے پر مبارکباد دی لیکن سوال کیا کہ کیا بھاری اکثریت غنڈہ گردی اور املاک کی تباہی کے لیے تھی؟۔التجا مفتی نے کہا کہ شری گفوارہ بجبہاڑہ سے نیشنل کانفرنس کے منتخب رکن اسمبلی (بشیر ویری) غنڈہ گردی میں ملوث ہیں۔
ان کے کارکن پی ڈی پی کارکنوں کے گھروں کی بیرونی دیواروں کو تباہ کر رہے ہیں، پی ڈی پی کارکن کا ایک گائے کا گوشہ بھی جلا دیا گیا۔ میں عمر عبداللہ سے سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا انہیں بھاری اکثریت اس کے لیے ملی؟‘‘۔
انہوں نے الزام لگایا کہ نیشنل کانفرنس کے کارکنان پی ڈی پی کی خواتین کارکنوں کو ہراساں کر رہے ہیں اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں۔
التجا مفتی نے کہا کہ "اگر وہ مجھے یا محبوبہ مفتی کو گالی دیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، لیکن ہمارے کارکنوں کو ہاتھ نہ لگائیں ورنہ پھر ہم بھی کارروائی کریں گے”۔التجا مفتی نے کہا کہ وہ بجبہاڑہ کے لوگوں کے بارے میں فکر مند ہیں کیونکہ انہوں نے "غلط ایم ایل اے منتخب کیا، صرف بجبہارہ میں ہی نہیں، این سی ڈی ایچ پورہ حلقہ میں بھی ایسا ہی سلوک کر رہی ہے۔
سی پی آئی ایم کولگام میں بھی جماعت اسلامی کے خلاف کر رہی ہے۔ التجا مفتی نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس غنڈہ گردی اور ’گنڈہ راج‘ کے لیے مشہور ہے، اور وہ وہی کر رہے ہیں جو وہ 30-40 سال پہلے کیا کرتے تھے”۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ میں این سی کارکنوں کو متنبہ کرنا چاہتی ہوں کہ وہ ایسا کرنا چھوڑ دیں۔ بصورت دیگر ہم ان کے خلاف کاروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "میرے خیال میں نیشنل کانفرنس ہمیشہ اقتدار کے نشے میں دھت رہی ہے”۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 35ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

کولگام الیکشن : معترضین کے صحیح اور غلط اعتراض

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کولگام الیکشن : معترضین کے صحیح اور غلط اعتراض

کولگام الیکشن : معترضین کے صحیح اور غلط اعتراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan