• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع کے کام کاج کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-11-20
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
وزیر اعلیٰ نے محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع کے کام کاج کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

اثاثوں کوزیادہ سے زیادہ اِستعمال کرنے اور ان کی افادیت بڑھانے کیلئے سہولیات کو اَپ گریڈ کرنے کی ضرورت پر زور دیا
جموں/وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نےمحکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کے اندر اور باہر محکمانہ اثاثوں کے زیادہ سے زیادہ اِستعمال ، اَپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش پر توجہ مرکوز کرے۔
اِن باتوں کا اِظہا راُنہوں نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع ( ایچ اینڈ پی) کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو،وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، کمشنر سیکرٹری محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع ( ایچ اینڈ پی) ریشمی سنگھ، ڈائریکٹر محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع ( ایچ اینڈ پی) اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
دوران میٹنگ کمشنرسیکرٹری ریشمی سنگھ نے محکمہ کے اثاثوں بشمول جموں و کشمیر سے باہر واقع جائیدادوں جیسے دہلی، چندی گڑھ، امرتسر اور ممبئی میں جائیدادوں کے بارے میں تفصیلی پرزنٹیشن دی۔
وزیراعلیٰ نے دہلی میں چانکیہ پوری، 5 ۔پرتھوی راج روڈ اور راجا جی مارگ سمیت اہم املاک کے کام کاج اور صورتحال کا جائزہ لیا اور ان اثاثوں کو مکمل طور پر اِستعمال کرنے اور ان کی اِفادیت بڑھانے کے لئے سہولیات کو اَپ گریڈ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پہلگام، گلمرگ، سری نگر، ادھمپور اور جموں میں جائیدادوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت دی ۔ اُنہوں نے کہا کہ ان کا مؤثر طریقے سے اِستعمال کیا جائے اور اعلیٰ معیار کے مطابق برقرار رکھا جائے۔
میٹنگ میں ریونیو کی وصولی، شرحوں پر نظر ثانی اور قیمتی جائیدادوںبالخصوص نئی دہلی میں 5 ۔پرتھوی راج روڈ کی فیس لفٹنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے اور اِضافی آمدنی پیدا کرنے کے لئے جموں و کشمیر کے اندر اور باہر سٹریٹجک مقامات پر نئے اثاثے بنانے پر زور دیا۔
اُنہوں نے سری نگر میں بینکٹ ہال کی فوری تزئین و آرائش اور اَپ گریڈیشن کی بھی ہدایت دی جس میں آڈیو سسٹم ، فرنیچر ، باتھ روم اور دیگر سہولیات میں بہتری شامل ہے۔
اُنہوں نے املاک خصوصا ورثے کی جگہوں پر فائر سیفٹی اَقدامات اور فائر آڈِٹ کی اہمیت پر زور دیا جہاں اَنمول اشیاء کو محفوظ کیا جاتا ہے اور اِس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان اثاثوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھا جائے۔
میٹنگ میں موجودہ اثاثوں میں اِضافے، مختلف زُمروںکی اَسامیوں کو پُرکرنے کے لئے اَفرادی قوت کو مضبوط بنانے اور محکمہ کی کارکردگی اور آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے بھرتی کے قوانین پر نظر ثانی کرنے پر بھی بات ہوئی۔
وزیراعلیٰ نے محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع ( ایچ اینڈ پی) اثاثوں کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی اہمیت کا اعادہ کیا اور ان کی دیکھ ریکھ اور جدید کاری کو یقینی بنایا تاکہ کارکردگی اور وسائل کے حوالے سے حکومت کے عزم کی عکاسی کی جاسکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ اسٹیٹس کے کام کاج کا جائزہ لیا

Next Post

برازیل: پی ایم مودی کی اطالوی وزیر اعظم کے ساتھ اہم مسائل پر دو طرفہ بات چیت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
برازیل: پی ایم مودی کی اطالوی وزیر اعظم کے ساتھ اہم مسائل پر دو طرفہ بات چیت

برازیل: پی ایم مودی کی اطالوی وزیر اعظم کے ساتھ اہم مسائل پر دو طرفہ بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan