• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وسطی ضلع بڈگام میں اراضی کھسکنے سے دو مزدور ہلاک ، ایک زخمی

Online Editor by Online Editor
2024-12-02
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،02 دسمبر(یو این آئی)وسطی ضلع بڈگام کے ایچھ گام علاقے میں سڑک کی تعمیر کے دوران اراضی کھسکنے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پیر کی سہ پہر بڈگام کے ایچھ گام علاقے میں اس وقت خو ف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب سڑک کی تعمیر کے دوران مٹی کا ایک بھاری برکم تودا مزدوروں پر گر آیا جس وجہ سے تین مزدور اُس کے نیچے آئے۔

معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں اور پولیس نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران مٹی کے نیچے دبے ہوئے تین مزدوروں کو باہر نکال کر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دو مزدوروں کو مردہ قرار دیاہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی مزدور کی بھی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اوبیر نے جھیل ڈل میں شکارا سے لطف اندوز ہونے کی خاطر آن لائن سروس کا آغاز کیا

Next Post

کپواڑہ میں دو منشیات فروشوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
کپواڑہ میں دو منشیات فروشوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج: پولیس

کپواڑہ میں دو منشیات فروشوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan