• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

صافین تمام ہیٹنگ آلات کو بیک وقت چلانے سے گریز کریں:KPDCLکی اپیل

Online Editor by Online Editor
2024-12-02
in مقامی خبریں
A A
صافین تمام ہیٹنگ آلات کو بیک وقت چلانے سے گریز کریں:KPDCLکی اپیل
FacebookTwitterWhatsappEmail

نومبر میں 1043ڈی ٹیز کو نقصان ، 1035 بحال
سسٹم پر شدیدلوڈبجلی سپلائی منقطع ہونے اورغیر طے شدہ کٹوتی کی وجہ :چیف انجینئر عاقب وحید
سری نگر:۲،دسمبر :جے کے این ایس : کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (KPDCL) نے پیرکے روزاپنے صارفین پر زور دیا کہ وہ ایک ہی وقت میں تمام ہیٹنگ آلات بجلی پرچلانے سے گریز کریں جو سسٹم کو شدید طور پر اوور لوڈ کرتا ہے اور اس کے نتیجے میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوتی ہے اورساتھ ہی غیر طے شدہ کٹوتی ہوتی ہے۔
یہاں جاری ایک پریس بیان میں، چیف انجینئر، ڈسٹری بیوشنKPDCLانجینئر عاقب وحید دیوا نے صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے ہیٹنگ لوڈ کو کم کرنے کے اوقات کے بعد بجلی کی فراہمی بحال کرنے کے وقت ایڈجسٹ کریں۔ چیف انجینئر، ڈسٹری بیوشنKPDCLنے ڈی ٹی کے نقصان کی بنیادی وجہ کے طور پر ممنوعہ کروڈ ہیٹر اور بوائلرز کے بے تحاشا استعمال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ 15یا20 منٹ کے اندر بجلی سپلائی کے منقطع ہونے کی بنیادی طور پر تمام ہیٹنگ آلات بیک وقت بجلی پرچلانے کی وجہ ہے ۔موصوف چیف انجینئر نے یقین دہانی کرائی کہ اگر ہیٹنگ لوڈ کو صارفین کے منظور شدہ بوجھ کے ساتھ درست طریقے سے ہم آہنگ کیا جائے تو غیر شیڈول شدہ بجلی کی بندش ختم ہو جائے گی۔
DTs کو نقصان سے بچانے کے لیے صارفین سے تعاون طلب کرتے ہوئے انجینئر عاقب وحید دیوا نے کہا کہ نومبر2024 کے مہینے میں غیر منظور شدہ لوڈ کی وجہ سے 1043 ڈی ٹیز کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے پی ڈی سی ایل نے اسی مہینے کے دوران 1035 ڈی ٹیز کو بحال کیا تاکہ صارفین کو موسم سرما کے مہینوں میں جب درجہ حرارت زیرو سطح تک گر گیا تو انہیں سہولت فراہم کی جا سکے۔چیف انجینئر ڈسٹری بیوشن نے مزید کہا کہ KPDCL مختلف ڈویڑنل ورکشاپوں کے ساتھ ساتھ سنٹرل ورکشاپ پامپور میں اپنے خراب شدہ DTs کو دوبارہ حاصل کرکے 1334ڈی ٹیزکے بفر اسٹاک کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں سردی کی شدت برقرار

Next Post

پولیس بھرتی کے لئے امتحان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post

پولیس بھرتی کے لئے امتحان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan