• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بجلی کی فراہمی میں کٹوتی کو کم کرنے اور معقولیت لانے پر زور دیا

Online Editor by Online Editor
2024-12-04
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بجلی کی فراہمی میں کٹوتی کو کم کرنے اور معقولیت لانے پر زور دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

پی ڈِی ڈِی کی سرمائی تیاری کا جائزہ لیااور جموںوکشمیر میں بجلی کی سپلائی کو آسان بنانے کیلئے مانیٹرنگ ٹول کی نقاب کشائی کی
جموں/04؍دسمبر:وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سول سیکرٹریٹ میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ( پی ڈِی ڈِی ) کی ایک تفصیلی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں بجلی کی فراہمی کے چیلنجوں سے نمٹنے، شیڈول میں کٹوتی، محصولات کے وصولی اور سردیوںکے دوران بجلی شعبے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔
وزیراعلیٰ نے اپنے خطاب میں بجلی کٹوتی کو کم کرنے پر زور دیا تاکہ عوام محکمہ بجلی کی طرف سے جاری کردہ بجلی کٹوتیوں کے شیڈول پر اعتماد کرنا شروع کریں۔
انہوں نے کہا ،’’ اعلان کردہ کٹوتی کے شیڈول سے انحراف کو مکمل طور پر کم سے کم رکھا جانا چاہئے۔ اگرچہ لوگ منصوبہ بند کٹوتیوں کو قبول کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن اُن کے لئے غیر متوقع اور طویل عرصے تک بجلی کی کٹوتی کو برداشت کرنا مشکل ہے۔‘‘
وزیر اعلیٰ نے ایک واضح اور قابل اعتماد تخفیف پروگرام کی ضرورت کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پریشان کن کٹوتیوں کو شاذ و نادر اور اچھی طرح سے بتایا جانا چاہئے۔
میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، وزیراعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ راجیش ایچ پرساد، پرنسپل سیکرٹری فائنانس سنتوش دی ویدیا، ڈسکام کے منیجنگ ڈائریکٹران، پی ڈِی ڈِی کے سینئر اَفسران اور دیگر متعلقین نے شرکت کی جبکہ کشمیرمیں مقیم اَفسران بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں حصہ لیا۔
پرنسپل سیکرٹری پی ڈِی ڈِی راجیش ایچ پرساد نے بجلی کی فراہمی کی صورتحال ، لوڈ میں کمی کے پروگراموں ، محصولات کی وصولی ، بجلی کی خریداری کی معاشیات اور کٹوتی کے شیڈول کی نگرانی کے میکانزم سمیت کلیدی شعبوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔
میٹنگ میں کشمیر اَضلاع میں صارفین اور لوڈ پروفائلز کا بھی جائزہ لیا گیا ، صارفین کی تعداد اور لوڈ کی ضروریات کو پورا کرنے میں درپیش چیلنجوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔
میٹنگ میں مجموعی تکنیکی اور کمرشل (اے ٹی اینڈ سی) نقصانات سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ آمدنی کے رَسائو کو روکنے کے لئے ہدفی مداخلتوںاور میکانزم کا اِستعمال کیا جاسکے۔
گزشتہ برس کے مقابلے میں اس برس بجلی کی دستیابی کا تقابلی تجزیہ بھی پیش کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے یو ٹی بجٹ ، مرکزی معاونت والی سکیموں اور پی ایم ڈِی پی کے تحت جاری کاموں اور پروجیکٹوں کی طبعی و مالی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
میٹنگ میں کلیدی مجوزہ منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اِس موقعہ پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے www.LCPJK.inپر کلک کرکے مانیٹرنگ آف لوڈ کرٹیلمنٹ پروگرام کا آغاز کیا جوکہ بجلی کی کٹوتی کے شیڈول میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔
وزیراعلیٰ نے صارفین کے مفادات کے تحفظ کرتے ہوئے بجلی کی قابل اعتماد فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کٹوتی کے منصوبوں کی کڑی نگرانی اور مؤثر عمل درآمد کا اعادہ کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کٹھوعہ پولیس نے کروڑوں مالیت کی جائیداد ضبط کی

Next Post

موسم سرما کے پیش نظر کانگڑی کی مانگ میں اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سردیوں کے آتے ہی کانگڑی کے کاروبار نے پکڑا زور

موسم سرما کے پیش نظر کانگڑی کی مانگ میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan