• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

میڈل ہٹانے سے شیخ عبداللہ کی شخصیت متاثر نہیں ہوگی: محبوبہ مفتی

Online Editor by Online Editor
2022-05-24
in مقامی خبریں
A A
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،24 مئی :

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس میڈل سے نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمد عبداللہ کی تصذویر ہٹانے سے ان کی شخصیت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ شیخ محمد عبداللہ جموں و کشمیر کی ایک قد آور شخصیت ہیں جنہوں نے جموں و کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے میں بہت بڑا رول ادا کیا۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر حکومت نے پیر کے روز ایک حکمنامہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بہادری اور شاندار خدمات انجام دینے کے لئے دئے جانے والے جموں و کشمیر پولیس میڈلز کے ایک طرف اب شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کی تصویر کو قومی نشان سے بدل دیا جائے گا۔
اس حکمنامے کے حوالے سے محبوبہ مفتی نے منگل کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے شیخ محمد عبداللہ کی شخصیت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
انہوں نے کہا: ’شیخ صاحب ایک قد آور شخصیت ہیں ان کا میڈل ہٹانے سے ان کی شخصیت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا‘۔
ان کا کہنا تھا: ’شیخ صاحب نے جموں وکشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے میں بہٹ بڑا رول ادا کیا ہے اگر آج ان کی شناخت ختم کی جا رہی ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں‘۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ شیخ صاحب نے جموں وکشمیر کے لوگوں کی بھی کافی خدمت کی ہے۔
پبڈت برادری کے لوگوں کے احتجاج کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کا غصہ جائز ہے کیونکہ بی جے پی نے ان کو ہمیشہ استعمال کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھی پنڈتوں کی باز آباد کاری کے لئے کیا گیا وہ سب گذشتہ حکومتوں نے ہی کیا چاہئے وہ ان کے لئے مخصوص کالنیوں کی تعمیر ہے یا وزیر اعظم پیکیج ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیرمیں جنگجو اب بڑی بندوقوں کے بجائے پستول استعمال کر رہے ہیں

Next Post

شیخ محمد عبداللہ کی شخصیت کسی ادارے، اعزاز یا تعمیر سے منسوب نام کی محتاج نہیں: نیشنل کانفرنس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
حکمرانوں کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق کئے جارہے دعوے جھوٹ اور فریب:عمران نبی ڈار

شیخ محمد عبداللہ کی شخصیت کسی ادارے، اعزاز یا تعمیر سے منسوب نام کی محتاج نہیں: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan