• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سالانہ امر ناتھ یاترا : سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جائے گا : ڈی آئی جی

Online Editor by Online Editor
2022-05-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سالانہ امر ناتھ یاترا : سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جائے گا : ڈی آئی جی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 24 مئی :

سالانہ امر ناتھ جی یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں اور سیول انتظامیہ کی جانب سے میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ یاترا کے دوران مزید اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کا بھی فیصلہ لیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی سی آر پی ایف راجندر پرساد نے منگل کے روز بتایا کہ یاتریوں کی سیکورٹی کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ حساس علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں پر اضافی اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ لیا گیا ۔
اُن کے مطابق سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔
ڈی آئی جی سی آر پی ایف نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ سالانہ امر ناتھ یاترا کے دوران الرٹ رہیں اور مشکوک افراد کے بارے میں سیکورٹی فورسز کو آگاہ کریں تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔
واضح رہے کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر مرکزی حکومت نے 150کے قریب پیر املٹری فورسز کی کمپنیوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا جبکہ جموں وکشمیر پولیس کے ساتھ ساتھ فوج اور بارڈر سیکورٹی فورسز اہلکاروں کو بھی حساس علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے۔
یہ بھی یاد رہے کہ دو سال کے وقفے کے بعد سالانہ امر ناتھ یاترا 30 جون سے شروع ہو رہی ہے اور توقع کی جارہی ہیں کہ رواں سال 10لاکھ کے قریب یاتری پوترا شیو لنگم کے درشن کے لئے وارد ہونگے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شیخ محمد عبداللہ کی شخصیت کسی ادارے، اعزاز یا تعمیر سے منسوب نام کی محتاج نہیں: نیشنل کانفرنس

Next Post

سرینگر: مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
تخریبی سرگرمیوں کیلئے استعمال شدہ جائیدادوں کو ضبط کرنے کا کیا گیا آغاز:پولیس

سرینگر: مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan