• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس کی مشکلوں میں اضافہ

Online Editor by Online Editor
2022-06-02
in قومی خبریں
A A
راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس کی مشکلوں میں اضافہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 2 جون:

راجیہ سبھا انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم میں بے گڑبڑی کے الزامات میں گھری کانگریس اپنوں کی مخالفت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکمت عملی کی وجہ سے کئی سیٹوں پر پھنستی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ راجستھان، مہاراشٹر اور ہریانہ میں ایک ایک سیٹ پر اس کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
راجیہ سبھا کی 57 سیٹوں کے لیے 10 جون کو انتخابات ہونے ہیں۔ کانگریس کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے تعلق سے پارٹی میں شروع سے ہی مخالفت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ مخالفت مسٹر عمران پرتاپ گڑھی کی ہورہی ہے۔ کانگریس نے انہیں مہاراشٹر سے ٹکٹ دیا ہے۔ اس بارے میں، ریاستی کانگریس کی رہنما پارٹی صدر سونیا گاندھی کو بھی ایک سخت خط لکھ کر پوچھ رہے ہیں کہ کیا درباریوں کو بھی اسی طرح ٹکٹ دیا جاتا رہے گا۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا اور نغمہ نے بھی مسٹر پرتاپ گڑھی کو ٹکٹ دیئے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ مسٹر کھیڑا نے کہا تھا کہ شاید میری تپسیا میں کوئی کمی رہ گئی ہے۔
کانگریس کی سینئر لیڈر اور سابق اداکارہ نغمہ نے مزید تیز انداز میں کہا کہ عمران بھائی کے سامنے ہماری 18 سال کی تپسیا بھی کم رہی۔ وہ یہیں نہیں رکی۔ انہوں نے مزید کہا ’’ہماری کانگریس صدر سونیا جی نے ذاتی طور پر مجھے 2003-04 میں راجیہ سبھا بھیجنے کا یقین دلایا تھا‘‘۔ پارٹی لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کی سب سے زیادہ مخالفت کی جا رہی ہے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سونیا گاندھی کورونا سے متاثر

Next Post

تیس ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملے: ڈبلیو ایچ او

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ملک میں کورونا سے 1399 متاثرین کی موت

تیس ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملے: ڈبلیو ایچ او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan