• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر سے امسال قریب چھ ہزار عازمین حج کا فریضہ انجام دیں گے: صوبائی کمشنر کشمیر

Online Editor by Online Editor
2022-06-02
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر سے امسال قریب چھ ہزار عازمین حج کا فریضہ انجام دیں گے: صوبائی کمشنر کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،2 جون :

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ امسال جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے قریب چھ ہزار عازمین فریضہ حج انجام دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سے پہلی پرواز پانچ جون سے عازمین کے قافلہ لے کر روانہ ہوگی اور یہ سلسلہ پندرہ دنوں تک جاری رہے گا۔
موصوف کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں حج ہاؤس میں انتطامات کا جائزہ لینے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا: ’اس سال جموں و کشمیر سے چھ ہزار کے قریب عازمین حج کا فریضہ انجام دیں گے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے پانچ ہزار چار سو کا تعلق کشمیر سے ہے جبکہ باقی صوبہ جموں اور لداخ یونین ٹریٹری کے ہیں۔
مسٹر پولے نے کہا کہ ہر دن دو یا تین پروازیں عازمین کے قافلوں کو لے کر روانہ ہوں گی اور یہ سلسلہ پندرہ دنوں تک جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس میں تمام تر انتظامات کو عملی شکل دی گئی ہے تاکہ عازمین کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ان کا کہنا تھا کہ عازمین کو پرواز کے مقررہ وقت سے چار ساڑھے چار گھنٹے قبل ہی پہنچنا ہے اور انہیں آر ٹی پی سی ٹیسٹ بھی کرانا ہے جس کے لئے جے وی سی ہسپتال میں سہولیات دستیاب رکھی گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ امسال کورونا وبا کی وجہ سے دو برس بعد غیر ملکی عازمین یہ فریضہ انجام دیں گے۔
سعودی حکومت کی طرف سے جاری حج کوٹے کے مطابق امسال دنیا بھر سے دس لاکھ عازمین اس فریضے کو انجام دیں گے جبکہ بھارت سے 55 ہزار ایک سو 64 خواہمشند افراد حج کریں گے۔
تاہم سعودی حکومت نے امسال 65 برس سے کم عمر کے افراد کو ہی حج انجام دینے کی اجازت دی ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تیس ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملے: ڈبلیو ایچ او

Next Post

کولگام بینک منیجر ہلاکت معاملہ :عمر عبداللہ ،محبوبہ مفتی اور سجاد غنی لون کی مذمت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کولگام بینک منیجر ہلاکت معاملہ :عمر عبداللہ ،محبوبہ مفتی اور سجاد غنی لون کی مذمت

کولگام بینک منیجر ہلاکت معاملہ :عمر عبداللہ ،محبوبہ مفتی اور سجاد غنی لون کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan