• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

کشمکش

Online Editor by Online Editor
2022-06-05
in ادب نامہ
A A
کشمکش
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:خالد بشیر تلگامی
جمال صاحب نمار روزہ کے بڑے ہی پابند شخصیت ہیں۔دوران نماز اکثر ان سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ ان دنوں میں ان میں ایک عجیب سے کیفیت کومحسوس کرنے لگاہوں۔ نمازسے فارغ ہوکر سارے نمازی مسجد سے نکل جاتے ہیں مگر وہ کافی دیر تک ہاتھ اٹھائے بڑی آہ وزادی کے عالم میں رب العزت سے گڑگڑاکر دعائیں مانگتے رہتے ہیں۔
ایک دن مجھ سے رہانہیں گیا۔ جب وہ دعا سے فارغ ہوئے تو میں نے ان سے پوچھا۔ "جمال صاحب , ان دنوں آپ کچھ پریشان سے لگ رہے ہیں۔ گھر میں سب خیریت تو ہیں نا؟ ویسے آپ کے پاس اللہ کادیابہت کچھ ہے۔”
انہوں نے میرے سوال پر ایک سرد آہ بھر کرکہا”الحمدللہ, اللہ کادیا سب کچھ ہے۔”
"توپھرآپ کے چہرے پر یہ اداسی کس بات کی؟”
وہ درد بھرے لہجے میں کہنے لگے۔”اب اس سے بڑی فکر اور کیاہے بھائی کہ گھرمیں تین جوان بیٹیاں ہیں۔ چاروں طرف مطلب پرستی کی آندھیاں چل رہی ہیں۔۔۔ چراغ لے کر ڈھونڈنے پربھی میرے حضورکی سنت کے تحت نکاح کرنے والاایک جوان نہیں مل رہا ہے۔۔۔شادی بھی کاروبار کاروپ دھارچکی ہے۔ ایک فرمائش پوری نہیں ہوئی کہ دوسری شروع۔۔۔ یہ الگ جنجال۔۔۔ اف اللہ! یہ امت کدھر جارہی ہے۔”
ان کی آنکھوں میں آنسوں چھلک پڑے۔ میں نے انہیں تسلی دی۔”اللہ کے بندے ہمت نہیں ہارتے،وہ بڑاکارسازہے۔۔۔اس کے یہاں دیرہے اندھیر نہیں۔”
اتنے میں میرا جوان لڑکا اپنے دوچچازاد بھائیوں کے ساتھ ادھر سے مجھے پکارنے لگا۔”ابو ہم یہاں ہیں۔”
توجمال صاحب پوچھنے لگے”یہ آپ کے لڑکے ہیں؟ ”
مجھے سجھائی نہیں دے رہاتھاکہ میں کیا جواب دوں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (قسط 12)

Next Post

عمر پوچھنا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
عمر پوچھنا

عمر پوچھنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan