• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

بڑھاپا (افسانہ)

Online Editor by Online Editor
2022-06-12
in ادب نامہ
A A
بڑھاپا   (افسانہ)
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:ناصر بٹ
اسلام علیکم بہادر خان ۔۔۔۔ وعلیکم اسلام دلاور خان ۔۔۔۔
دلاور خان کیا بات ہے اتنی شدید کھانسی آرہی ہے ۔۔۔۔۔ کسی مالج کے پاس جانا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ہاں بہادر خان ۔۔۔۔۔۔کئی دنوں سے صحت کچھ ڑنگ سے نہيں چلرہا ہے
چند دن قبل سردی زکام کی شکایت ہوئی اور اچھی خاصی کھانسی نے جنم لیا۔۔۔۔۔۔ دلاور خان ۔۔۔۔ اسے کہتے ہے اپنے ہی ہاتهوں قبر کھودنا ۔۔ تم انتہا قسم کے لاپرواہ انسان ہو اپنے بڑھاپا کا کچھ خیال تو کیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دلاور خان۔۔۔۔۔۔ اوف کیا بتاوں ۔۔۔۔بہادر خان ۔۔۔۔کیا بات ہے اوف کی لامبی لامبی سانسیں کیوں چھوڑے جارہے ہو۔۔۔۔گھر میں سب کچھ خیریت سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں بہادر بھائی گھر میں سب کچھ خیریت سے ہے۔۔۔۔ پرنتو گھر نے میرے لئے خیریت کو غیرت کا مسئلہ بنادیا ۔۔۔۔کہاں وہ خانہ داری بچے جب اپنے اغراض کی خاطر مجھ سے لینے سننے کہنے کو محتاج تھے تو ان کے لئے ایک مرکزی حیثیت رکھتا تھا یوں ہی میں بولتا تھا گوشِ سماعت ہوجاتے تھے یوں ہی دیتا تھا محتاجوں کی طرح اپنے ہاتهوں کو پھلاتے تھے ۔ کوئی چاحت حسرت آرزو و تمنا باقی نہيں جو ان کے لئے مہیا نہيں رکھیں۔ یوں ہی وہ خانہ داری کے قابل اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے لگے…… دوسری اور میں بھی بے مقابلہ و بے سروکار لاچار و نادار ہوتا گیا۔ بارحال یہ میرا فرض تھا جو میں نے نبایا اب یہ جانے کام جانے ۔اب مجھے بڑھاپا نے ہر اعتبار سے کمزور و لاچار اور تو ضُعْفِ پیری میری ہڈیوں سے انتقام لے نے پر اتارو ہے ۔ اور بعض اعضا اپنا کام کرنا چھوڑ چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہادر خان ۔۔۔۔۔۔۔اس میں کیا بڑھی بات ہے یہ تو سب کے ساتھ ہونے کو ہیں جوانی سے سفر کرتے ہوئے بڑھایا کی منزل تک کا سفر اور اولاد کی تعیں دوڑ دوپ کرنا تو ایک فطری بات ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہی معاملہ میرے اور آپ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اور سب کے ساتھ ہونے کو ہے ۔۔۔۔۔۔بہادر خان شاید آپ با نصيب ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہادر خان ۔۔۔۔۔۔۔جی میں بات کو سمجھ گیا ۔۔۔۔ چلے گھر میں بیٹھ کر باتیں کریں گے اس سے من ہلکا ہوگا ۔۔۔۔ دلاور خان ۔۔۔۔ اچھا جی چلو ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو دلاور خان جو معاملہ آپ کے ساتھ گزرا ہے وہی معاملہ میرے ساتھ بھی ہے ۔ ایک باپ کے نالائق اولاد کی زبوں حالی پر رنجیدہ ہونا ایک مسئلہ تو ہے لیکن ہم اپنی ناکامی کا سارا دوش نصيب پر نہيں ڑال سکتے یہ ہماری کوتاہیاں ہے جس کا نتيجہ ماں باپ کو بچوں کی نادانیوں کی صورت میں بگتنے پڑھتے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دلاور خان ؟۔۔۔۔۔۔ کیا آپ ان کی غلطيوں کو نادانیاں گردانتے ہو اگر ان کا بس چلے یہ ہاته اٹهانے سے بھی گریز نہيں کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلاور خان میں نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے
ہم نے بیچ کچھ اس قسم کے بوے ہے کہ ہمارے میعار کا نصيب ملنا مشکل ہے۔ بچوں کا ماں پاب سے حسنِ سلوک کا فقدان گویا کچھ ہماری تربيت کی کمی کچھ سماجی برائیوں کی طرف بڑهتا ہوا رجحان۔ اب رونے دونے سے کچھ نہيں ہونے والا ۔ جس طرح بچوں کو پالنا پوسنا ہم نے فرض سمجھا تھا کاش انکی اچھی تربيت دینے کو بھی فرض سمجھا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ تو آج یہ دن دیکھنے کو نہ ملتے۔۔۔۔۔۔۔دل میں کرب و ملال رکھنا اس سے بہتر ہے اللہ سے دعا کریں انہیں ہدایت دیں۔ اب ہم بھی موت کے دہلیز پر جا کھڑے ہیں
ہم پڑھاپے کے دور میں گویا آخری اور خاطمہ کے دور میں ہے ان کی تو زندگی کی شروعات ہے اور ہماری اختتام کی اور ۔۔۔۔۔۔۔ دلاور خان۔۔۔۔۔۔۔ ہاں جی یہ سہی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہيں ماں باپ کے خدمت کرنی کی توفيق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہادر خان ۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔۔۔۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سِسکتا رشتہ

Next Post

بائیک خریدنے کا خواب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
بائیک خریدنے کا خواب

بائیک خریدنے کا خواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan