• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

کانگریس ای ڈی پر دباو ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: اسمرتی ایرانی

Online Editor by Online Editor
2022-06-13
in قومی خبریں
A A
کانگریس ای ڈی پر دباو ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: اسمرتی ایرانی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 13 جون:
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر رہنما اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے پیر کو کہا کہ کانگریس کے رہنما ایک تحقیقاتی ایجنسی پر کھلے عام دباو ڈالنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں کیونکہ ان کی بدعنوانی بے نقاب ہو چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کھل کر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) پر دباو¿ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ضمانت پر نکلنے والوں نے اعلان کیا ہے کہ آو¿ دہلی کا گھیراو¿ کرو، کیونکہ ہماری کرپشن پکڑی گئی ہے۔ کانگریس کے زیر اقتدار سینئر لیڈروں کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے تاکہ تحقیقاتی ایجنسی پر دباو¿ ڈالا جا سکے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ کانگریس کی اس حکمت عملی کو آپ کیا نام دیں گے جس نے ایک تفتیشی ایجنسی پر کھلے عام دباو¿ ڈالا؟ انہوں نے کہا کہ ای ڈی نے راہول گاندھی کو بدعنوانی کے معاملے پر طلب کیا ہے، کانگریس اس پر غور کرے۔
مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ کمپنی سماج کی خدمت کے لیے بنتی ہے، لیکن خاندان کی خدمت کے لیے نہیں، بلکہ وہ کمپنی صرف گاندھی خاندان کی خدمت تک محدود ہوجاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج جو لوگ تحقیقاتی ایجنسی پر دباو¿ ڈالنا چاہتے ہیں، انہیں نوٹ کرنا چاہیے کہ دہلی ہائی کورٹ کے 2019 کے فیصلے میں لکھے گئے جملے میں کہا گیا ہے، ”اے جی ایل پر راہل اور سونیا گاندھی کی ملکیت غیر قانونی ہے۔
ایرانی نے کہا کہ راہل گاندھی کی کال پر آج کانگریس لیڈر اور کارکنان جو تعطل پیدا کر رہے ہیں وہ جمہوریت کو بچانے کی کوشش نہیں ہے، بلکہ گاندھی خاندان کے 2000 کروڑ روپے کے اثاثوں کو بچانے کی کوشش ہے۔
قابل ذکر ہے کہ نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ای ڈی نے راہل گاندھی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ احتجاج میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس لیڈروں اور کارکنوں نے پارٹی ہیڈکوارٹر سے تحقیقاتی ایجنسی کے دفتر تک مارچ نکالا۔ پرینکا گاندھی سمیت کانگریس کے تمام سینئر لیڈران مارچ میں شامل ہوئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایس ایس بی نے ہند-نیپال سرحد پر چین کے دو شہری کو گرفتار کیا

Next Post

کشمیر میں 38 لاکھ اور جموں میں 33لاکھ گولڈن کارڈ ک جاری کیے گئے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
کشمیر میں 38 لاکھ اور جموں میں 33لاکھ گولڈن کارڈ ک جاری کیے گئے

کشمیر میں 38 لاکھ اور جموں میں 33لاکھ گولڈن کارڈ ک جاری کیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan