• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

دعا

Online Editor by Online Editor
2022-06-19
in ادب نامہ
A A
کشمکش
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:رئیس احمد کمار

اپنی بیٹی کو وداع کرنے کے بعد دونوں میاں بیوی عشاء کی نماز پڑھ کر عاجزی و انکساری کے ساتھ اللہ سے یہی دعا کرتے تھے کہ سسرال میں اسے پیار ملے ، خوشی ملے ، سکھی سنسار ملے ، پھولے پھلے اور اس کی زندگی میں کبھی کوئی دکھ یا غم نہ آئیں ۔۔۔۔۔
عین اسی وقت ان کی دو بہوئیں بھی دوسرے کمرے میں مصلے پر نماز ادا کرنے کے بعد یہ دعا کرتے تھے ۔ ” جیسے اس نے میرا جینا حرام یہاں کیا تھا اسی طرح اسکا بھی وہاں جینا حرام ہوجائے ۔ جس طرح وہ مجھ پر یہاں اپنی حاکمیت چلا رہی تھی اسی طرح اسے بھی وہاں بدترین سلوک کا سامنا کرنا پڑے ۔ جس طرح وہ مجھے یہاں ایک نوکرانی سمجھتی تھی اور طرح طرح کی اذیتیں پہنچاتی تھی اسی طرح اسے بھی وہاں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے ۔ جس طرح اس نے میری زندگی وبال بنائی تھی اسی طرح اس کی زندگی میں بھی کبھی خوشی میسر نہ ہو پائے۔ جس طرح میں یہاں اسے ڑرتی تھی ، دن کا سکون اور رات کا چین اس نے مجھ سے چھینا تھا اسی طرح اس کی شادی شدہ زندگی بھی جہنم بن جائے۔۔۔۔
ان کا ایک نوکر بھی گھر میں تھا ۔ اس کا نام حمید تھا ۔ حمید دونوں کمروں میں بہووں اور ان کے ساس سسر کے دعائیں سن کر اس گہری سوچ میں ڑوبا تھا کہ آخر مالک کائنات کن کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے گا ۔۔۔۔۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (قسط 13)

Next Post

کپواڑہ تصادم : دو جنگجوہلاک، دو سے تین محصور: آئی جی کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
کوکرناگ میں انکاؤنٹر ہنوز جاری

کپواڑہ تصادم : دو جنگجوہلاک، دو سے تین محصور: آئی جی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan