• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کوویڈ کے معاملات میں اضافے کو روکنے کیلئے کوویڈ مناسب طرز عمل پر عمل کریں:ڈاکٹر پرویز کول

Online Editor by Online Editor
2022-06-27
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کوویڈ کے معاملات میں اضافے کو روکنے کیلئے کوویڈ مناسب طرز عمل پر عمل کریں:ڈاکٹر پرویز کول
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر27جون:
ملک کے کچھ حصوں کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیرمیں کورونا وائرس کے مثبت کیسوں میں پھر ایک باج اچانک اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے وجہ سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس دوران ماہر صحت اور سکمز صورہ کے ڈائر ایکٹر پریوش کول نے بتایا کہ لوگوں کو ڈر نے کے بجائے کوویڈ مناسب طرز عمل اپنائیں ۔
کورونا کیسز میں درج ہو رہے اضافے کے پیش نظر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ سری نگر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پرویز احمد کول نے لوگوں سے گھبرانے کے بجائے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال تشویش ناک نہیں ہے لیکن کورونا پروٹوکال کو نظر انداز کرنے سے صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔موصوف ڈائریکٹر نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا: ’صورتحال تشویش ناک نہیں ہے کیونکہ مثبت معاملوں کی شرح ابھی اس قدر زیادہ نہیں ہے لہذا گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن کورونا گائیڈ لائنز کو نظر انداز کرنے سے صورتحال بگڑ سکتی ہے‘۔
انہوں نے ملک کے کچھ حصوں میں کورونا کیسز میں درج ہو رہے اضافے کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کیسز میں درج ہو رہا اضافہ ہمیں احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی دعوت دے رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس وبا کو دور رکھنے کے لئے ماسک لگانے اور ہاتھوں کو بار بار دھونے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر پرویز احمد کول نے کہا کہ یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماڈلنگ اسٹیڈیز کے آئی ایچ ایم ای جیسے معتبر ادارے جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں میں مستقبل میں کورونا کی کسی بھی تازہ لہر کی پیش گوئی نہیں کرتے ہیں۔تاہم کورونا سے بچنے کے لئے گائیڈ لائنز پر عمل در آمد ضروری ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے مثبت معاملوں کی شرح اتنی زیادہ نہیں ہے اور حکام صورتحال پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چونکہ دنیا اور ملک کے کچھ حصوں میں کیسز بڑھ رہے ہیں لہذا ہمیں بھی گھبرانے کے بجائے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔تاہم، احتیاط برتنا واضح طور پر فائدہ مند ہے تاکہ ہم معاملات میں کسی قسم کے اضافے سے بچیں۔ ٹیسٹ شدہ نمونوں میں مثبتیت کی شرح زیادہ نہیں ہے اور حکام صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،‘‘ انہوں نے کہا۔جموں و کشمیر میں پچھلے دو ہفتوں سے روزانہ مثبت کیسز کے ساتھ ساتھ ایکٹیو کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
فعال کوویڈ کیسز کی تعداد، جو دو ہفتے قبل کم ہو کر 60ہو گئی تھی، اتوار کو 300 سے تجاوز کر گئی۔خیال رہے دنیا کے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ جموںو کشمیر میں گزشتہ دو سال کے دوران کورونا وبا کے پیش نظر مکمل طور لاک دون رہنے کے نتیجے میں عوام کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اس بیماری نے نگل لیا ہے جس کی وجہ سے حالیہ دنوں میں مثبت کیسوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کوکرناگ کے مضافاتی گاؤںمیں ریچھ کاحملہ ، 65 سالہ شخص کی موت واقعہ

Next Post

امریکا چین کے ’بیلٹ اور روڈ اقدام‘ کے مقابل منصوبوں کے لیے 200 ارب ڈالر اکٹھے کرے گا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
امریکا چین کے ’بیلٹ اور روڈ اقدام‘ کے مقابل منصوبوں کے لیے 200 ارب ڈالر اکٹھے کرے گا

امریکا چین کے ’بیلٹ اور روڈ اقدام‘ کے مقابل منصوبوں کے لیے 200 ارب ڈالر اکٹھے کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan