ممبئی، 21 مارچ:
آئی پی ایل 2022 میں نئی ٹیم راجستھان رائلز کے لیے کھیلنے کی تیاری کر رہے ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون ہمیشہ ہی اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔
ان کا خیال ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے انہیں تجربہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
تمل ناڈو کے اسپنر نے کہا، "آئی پی ایل ایک مشکل ٹورنامنٹ ہے جہاں ہر سیزن میں بہت کچھ ہوتا ہے اورجس کا اثرپڑتا ہے۔یو این آئی
