• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

رعناواری سرینگر میں آتشزدگی کے واقعہ میں 4 خاندان بے گھر

Online Editor by Online Editor
2022-07-23
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،23جولائی:
جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے رعناواری علاقے میں بیتی رات آتشزدگی کے ایک ہولناک واقع میں تین منزلہ عمارت مکمل طور پر خاکستر ہوئی۔ تاہم آگ کی اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ پائین شہر کے رعناواری علاقے میں بیتی شب قریب 12 بجے ایک تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور خاکستر ہوئی۔
لیکن بتایا جارہا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے بروقت کارروائی عمل میں لاکر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ اس بڑے رہائشی مکان میں چار خاندان رہائش پذیر تھے۔ ایسے میں غلام رسول شاہ، فیاض احمدشاہ، نذیر احمد اور نور محمد شاہ کے کنبے بے گھر ہوگئے ہیں۔
آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے البتہ پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واضح ریے 21 جولائی کی صبح شہر خاص کے گنجان آبادی والے علاقے خانیار میں بھی اسی طرح کی آگ کی واردات رونما ہوئی جس کی زد میں آکر دارالعلوم اسلامی سمیت 3 مکانات اور ایک میرج ہال خاکستر ہوئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سانبہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین کمسن بچوں سمیت 4 افراد از جان،15 زخمی

Next Post

انجینئر پیرزادہ ہدایت اللہ جے کے ای ای جی اے کے جنرل سیکرٹری منتخب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
انجینئر پیرزادہ ہدایت اللہ جے کے ای ای جی اے کے جنرل سیکرٹری منتخب

انجینئر پیرزادہ ہدایت اللہ جے کے ای ای جی اے کے جنرل سیکرٹری منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan