• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۲۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

انجینئر پیرزادہ ہدایت اللہ جے کے ای ای جی اے کے جنرل سیکرٹری منتخب

Online Editor by Online Editor
2022-07-23
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
انجینئر پیرزادہ ہدایت اللہ جے کے ای ای جی اے کے جنرل سیکرٹری منتخب
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،23جولائی:
انجینئر پیرزادہ ہدایت اللہ جموں وکشمیر الیکٹریکل انجینئرینگ گریجویٹس ایسوسی ایشن ( جےکے ای ای جی اے)کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق ایسوسی ایشن کا الیکشن بمنہ سرینگر میں منعقد ہوا ۔ریٹرنگ آفیسر انجینئر محمد اقبال وانی کے مطابق الیکشن میں کل 507 ارکان نے ووٹ ڈالا۔ جس میں انجینئر پیرزادہ ہدایت اللہنے 343 جبکہ انکے مخالف امیدوار نے 158ووٹ حاصل کئے اور یوں انجینئر ہدایت اللہ 185 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پیرزادہ ہدایت اللہ اس سے پہلے ایسوسی ایشن کے 2بار صدر ،ایک بار جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری اے آئی پی ای ایف رہے ہیں ۔اس دوران ایسوسی ایشن کے انجینئروں نے انجینئر ہدایت اللہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ انکےدیرینہ مسائل پر خصوصی توجہ دیں گے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رعناواری سرینگر میں آتشزدگی کے واقعہ میں 4 خاندان بے گھر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے قدیم ثقافتی ورثے کی بحالی ، تحفظ اور دیکھ ریکھ کیلئے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے قدیم ثقافتی ورثے کی بحالی ، تحفظ اور دیکھ ریکھ کیلئے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے قدیم ثقافتی ورثے کی بحالی ، تحفظ اور دیکھ ریکھ کیلئے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan