• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

روس نے تیز کیا یوکرین پر حملہ،نیپرا پیٹروسک پر ہوائی حملہ،13افراد کی موت

Online Editor by Online Editor
2022-08-10
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
روس کی مشرقی یوکرین میں بڑے حملے کی تیاری، ’پورا یورپ روس کے نشانے پر‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

لندن،10اگست:
یوکرین پر حملہ کے ساڑھے پانچ مہینے بعد اچانک روس نے یوکرین پر حملے تیز کردیئے ہیں۔ وسطی یوکرین کے نیپراپیٹروسک پر ہوائی حملے میں 13لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ماہرین اچانک تیز ہوئے روسی حملوں کو یوکرین کے لئے اعلان کردہ امریکی فوجی مدد کے جواب کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ ویسے یوکرین نے بھی روسی قبضہ والے کریمیہ پر جوابی حملہ کرکے ہوائی پٹی کو اڑا دیا ہے۔دوسری جانب روس نے یوکرین میں اپنی جنگی کارروائی کو موثر بنانے کے لیے نئی زمینی فوج بنالی ہے۔ اس بارے میں برطانوی فوج کے ٹویٹر کے ذریعے سامنے آنے والے انتیلی جنس بلیٹن میں بتایا گیا ہے یہ بات تقریبا یقین کی حد تک کہی جا سکتی ہے کہ ‘ روس نے ایک نئی فوتشکیل دے دی ہے۔ انٹیلی جنس بلیٹن کے مطابق ‘ اس نئی فوج کی تشکیل کا مقصد یوکرین میں اپنی پہلے سے بر سر پیکار فوج کو آپریشنل سپورٹ دینا ہے۔ ‘ برطانوی انٹیلی جنس بریف مین مزید کہا گیا ہے۔ ‘ یہ نئی فوج تیسری آرمی کور پر مشتمل ہے، یہ نئی فوج روسی شہر ملینو میں موجود ہے ، جو ماسکو کے مشرق میں واقع ہے۔
برطانوی فوج کی معلومات کے مطابق روس کے فوجی کمانڈروں کو ڈونباس کے علاقے میں اپنی فوجی قوت کو تقویت دینے کے لیے درپیش چیلنج کے علاوہ یوکرین کے جوابی حملوں کے مقابلے کے لیے اپنی آپریشنل ترجیحات کے چیلنج کا سامنا ہے۔ ‘ واضح رہے روس یوکرین پر اپنے حملے کو خصوصی فوجی آپریشن کا نام دیتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعلی کے طور پر حلف لینے کے بعد نتیش نے قومی سیاست میں آنے کا اشارہ دیا

Next Post

کنگنا رناوت ڈینگی کی لپیٹ میں، مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف

کنگنا رناوت ڈینگی کی لپیٹ میں، مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan