• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں:امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2022-08-12
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
انگریزوں کے زمانے کی ڈنڈے والی پولیس کا وقت گیا،اب ’نالیج بیسڈ پولیسنگ ‘ کا زمانہ:شاہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 12 اگست:
کوآپریٹیو اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کو آپریٹیو کے ذریعے زرعی قرضوں کی تقسیم میں گرتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ حکومت پنچایت سطح پر کوآپریٹو سوسائٹیوں کو وسعت دینے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے یہاں دیہی کوآپریٹیو بینکوں کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ 1992 سے کوآپریٹیو کے ذریعے زرعی قرضوں کی تقسیم میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس پر نیشنل بینک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ – نابارڈ کی رپورٹ میں بھی بات کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 13 کروڑ لوگ پیکس کے ممبر ہیں اور 65 ہزار پی اے سی ایس اچھا کام کر رہے ہیں۔ کسانوں کو پیکس کے ذریعے 2 لاکھ کروڑ روپے کا زرعی قرضہ ملتا ہے، جسے بڑھا کر 10 لاکھ کروڑ روپے کرنے کا ہدف رکھا جانا چاہیے۔
کو آپریٹیو کے وزیر نے کہا کہ دیہی کوآپریٹیو بینکوں سے براہ راست کسانوں کو زیادہ سے زیادہ قرض حاصل ہو، اس کے لیے منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ دیہی کوآپریٹیو بینکوں سے کسانوں کو درمیانی اور طویل مدتی قرضے فراہم کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سمت میں تیزی سے کوششیں کی جا رہی ہیں کہ ملک بھر میں پیکس کا مینوئل ہو اور اس حوالے سے 15 دنوں میں فیصلہ کر لیا جائے گا۔
پیکس کو کوآپریٹیو کی روح قرار دیتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ اس کے بغیر زرعی قرض کا نظام صحیح نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں تقریباً تین لاکھ گرام پنچایتیں ہیں، جن میں سے تقریباً دو لاکھ پنچایتوں میں پیکس کی تشکیل ہونی ہے۔ پیکس کے کام میں شفافیت لانے اور لوگوں کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے ان کا کمپیوٹرائزڈ کیا جا رہا ہے اور اس کے لیے حکومت نے 2500 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کوآپریٹیو کے ذریعے معاشرے کے آخری فرد کی معاشی ترقی کی جا سکتی ہے۔ ملک بھر میں ساڑھے آٹھ لاکھ کوآپریٹو ادارے ہیں اور 34 ریاستی کوآپریٹو بینکوں کی 2000 شاخوں کے ذریعے زرعی قرضے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ریاستوں میں کوآپریٹو پھلی پھولی، کچھ ریاستوں میں یہ جدوجہد کر رہی ہے اور کچھ ریاستوں میں یہ کتابوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوآپریٹیو کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے اور اس کے ذریعے نہ صرف زرعی قرضے تقسیم کیے جائیں گے بلکہ گیس کی تقسیم، پانی کی تقسیم، کسان پروڈیوسر تنظیم، ذخیرہ کرنے اور تقسیم کا کام بھی کیا جائے گا۔تقریب سے کئی دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نازیبا ویڈیو شائع کرنے پر انسٹاگرم صارفین کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ: ’جوہری ہتھیاروں سے متعلق دستاویزات کی تلاش تھی‘

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ: ’جوہری ہتھیاروں سے متعلق دستاویزات کی تلاش تھی‘

ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ: ’جوہری ہتھیاروں سے متعلق دستاویزات کی تلاش تھی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan