• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بغیر رجسٹریشن چلنے والی نیوز پورٹلز کی شناخت کا حکم

رام بن کے بعد کشتواڑ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے کارروائی شروع

Online Editor by Online Editor
2022-08-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بغیر رجسٹریشن چلنے والی نیوز پورٹلز کی شناخت کا حکم
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر18، اگست:
ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ اشوک کمار شرما نے جمعرات کو پولیس سے تمام غیر مجاز میڈیا پورٹلز کی شناخت کرنے کو کہا ہے جو ضلع کے اندر بغیر کسی اندراج اور اجازت نامے کے کام کر رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ ماہ ضلع ترقیاتی کمشنر اشوک کمار کی جانب سے ایس ایس پی کشتواڑ کو جاری کئے گے حکمنامے کے مطابق سماجی رابطہ کی ویب سائٹوں پر چل رہے متعدد نیوز پورٹلز کے اندراج اور زرائع آمدن کی جانچ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اْنہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس حکم نامہ کو صحیح معنوں میں نافذ کریں۔ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فرضی خبریں پھیلانے والے اور حکومت کی شبیہ کو خراب کرنے والے غیر قانونی نیوز پورٹلز پر پابندی کا مقصد ضلع کشتواڑ کے علاقائی دائرہ اختیار میں امن و امان کی بحالی کو یقینی بنانا ہے۔
حکم نامہ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ متعدد مرتبہ یہ پورٹلز جعلی خبریں پھیلاتے ہیں اور سرکاری دفاتر میں جاکر سرکاری ملازمین کو تنگ کرتے ہیں۔ اور انکی ویڈیو بناکر انھیں سوشل میڑیا پر اپلوڈکر دیتے ہیں۔حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ خدشہ ہے کہ ان جعلی نیوز پورٹلز پر روک نہ لگائی گئی تو یہ ضلع کے اندر ماحول کوخراب کرسکتے ہیں۔ اور ان سبھی نیوز پورٹلز کی جانچ کی جانی چاہئے۔دستاویزت کے علاوہ انکی فنڈنگ کے زریعہ کی مکمل جانچ کی جائے۔
واضح رہے کہ اسی طرح کا حکمنامہ تین ماہ قبل ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے جاری کیاتھا جسکے بعد ابھی تک سات نیوز پورٹلز پر پابندی عائد کرد ی گء ہے اور مزید کی جانچ جاری ہے۔(کے این ایس )

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محبوبہ اور فاروق عبد اللہ بھوکھلاہٹ کے شکار:بی جے پی

Next Post

’رنگ رسیا‘ میں بولڈ سین دے کر راتوں رات سرخیوں میں آگئی تھیں نندنا سین

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
’رنگ رسیا‘ میں بولڈ سین دے کر راتوں رات سرخیوں میں آگئی تھیں نندنا سین

’رنگ رسیا‘ میں بولڈ سین دے کر راتوں رات سرخیوں میں آگئی تھیں نندنا سین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan