• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سابق ایم ایل اے خواجہ غلام محمد خان پیپلز کانفرنس میں شامل

Online Editor by Online Editor
2022-08-20
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سابق ایم ایل اے خواجہ غلام محمد خان پیپلز کانفرنس میں شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،20اگست:
لڈورہ رفیع آباد بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم ایل اے اور ممتاز و نامور سیاسی رہنما خواجہ غلام محمد خان، نوجوان سیاسی رہنما ایڈوکیٹ اویس احمد اپنے کئی ہمدردوں اور سیاسی بصیرت رکھنے والوں کے ہمراہ آج سری نگر میں جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس میں شامل ہوئے۔ پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون اور سینئر نائب صدر عبدالغنی وکیل نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
پیپلز کانفرنس میں شامل ہونے والے ان نئے کارکنوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے سجاد لون نے کہا کہ ہماری جماعت ایک تحریک ہے اور جس میں نئے شامل ہونے والے کارکنوں کی آمد ایک خوش آئند بات ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ ہماری ٹیم جموں و کشمیر کے لوگوں کو موجودہ سخت اور مشکل اوقات سے باہر نکالنے میں ضرور کامیاب ہوگی۔ یہ بات قابل فخر ہے کہ ہم پہلے ہی ایک مضبوط سیاسی قوت کے طور پر ابھرے ہیں اور امید قوی ہےکہ ہم باہم مل کر جموں و کشمیر میں ایک نیا باب رقم کریں گے ۔
پیپلز کانفرنس کے سینئر نائب صدر عبدالغنی وکیل نے اس موقعے پر سیاسی بصیرت رکھنے والے نوجوان لیڈروں کو بنیادی سطح پر عوام سے جُڑنے، ان کی آواز سے آواز ملانے اور فیصلہ سازی کے عمل میں شراکت دار بننے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز کانفرنس پارٹی میں ہر سطح پر نوجوانوں کی آمد کو تہہ دل سے استقبال کرنے اور انہیں بڑی ذمہ داریاں تفویض کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ ہم اس بات کیلئے بھی کوشاں ہیں کہ نوجوان ذمہ داری کا عہدہ سنبھالنے اور جموں و کشمیر کو ایک مثبت تبدیلی کی طرف گامزن کرنے میں اپنا اہم اور کلیدی کردار ادا کریں گے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عرفی جاوید نے پتھروں سے بنے لباس پہنا، ویڈیو وائرل

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نےکی دیوکی آریہ پتری پاٹھ شالہ سرینگر کے سالانہ دن کی تقریب میں شرکت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نےکی دیوکی آریہ پتری پاٹھ شالہ سرینگر کے سالانہ دن کی تقریب میں شرکت

لیفٹیننٹ گورنر نےکی دیوکی آریہ پتری پاٹھ شالہ سرینگر کے سالانہ دن کی تقریب میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan