• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’وکرم ویدھا‘ کا ٹیزر ریلیز، ’ریتک کی آنکھوں میں ہوش اُڑا دینے والا پاگل پن ہے‘

Online Editor by Online Editor
2022-08-27
in تازہ تریں, شوبز
A A
’وکرم ویدھا‘ کا ٹیزر ریلیز، ’ریتک کی آنکھوں میں ہوش اُڑا دینے والا پاگل پن ہے‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی وُڈ کے سپر سٹار ریتک روشن نے اپنی آنے والی فلم ’وکرم ویدھا‘ کے ٹیزر کا اعلان کیا ہے۔یہ فلم 2017 میں ریلیز والی فلم تامل فلم ’وکرم ویدھا‘ کا ہندی ری میک ہے جس میں ہریتک روشن اور سیف علی خان مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
فلم کی کہانی ایک پولیس افسر اور ایک گینگسٹر کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل کھیلتے ہیں۔یوٹیوب پر اپلوڈ ہونے والے اس ٹیزر میں ریتک روشن کو گینگسٹر کے روپ میں دکھایا گیا ہے جبکہ سیف علی خان نے پولیس افسر کا کردار نبھا رہے ہیں۔
’وکرم ویدھا‘ کے ٹیرز میں ہریتک روشن بھرپور ایکشن میں نظر آ رہے ہیں جس کی وجہ سے فلم کی سینمیٹوگرافی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔تامل زبان میں یہ فلم سنہ 2017 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں جس میں آر مادھون نے پولیس افسر اور وجے سیتھوپاتھی نے گینگسٹر کا کردار ادا کیا تھا۔
ریتک روشن اور سیف علی خان کی یہ فلم 30 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔’وکرم ویدھا‘ کے ٹیزر کے بارے میں یوٹیوب صارفین بڑی تعداد میں تبصرے کر رہے ہیں۔اجے نامی صارف نے کہا کہ ’یہ آدمی ریتک روشن بالکل الگ بنا ہوا ہے، یہ کسی کی جگہ لینے نہیں آیا بلکہ اپنا کردار بنانے آیا ہے۔‘
مسٹر اے ڈی نے کہا کہ ’سیتھوپاتھی نے ویدھا کا کردار جاندار نبھایا تھا لیکن لگ رہا ہے ریتک بھی مایوس نہیں کریں گے، ریتک کے ویدھا کا انتظار ہے۔‘روہت ڈیویڈی کا کہنا تھا کہ ’میں ریتک کی آںکھوں میں ہوش اُڑا دینے والا پاگل پن دیکھ رہا ہوں، یہ کیسا اچھا اداکار ہے، میں اب سے شاہکار کے لیے تیار ہوں۔‘سید سعد بلال کہتے ہیں کہ ’میں 100 مرتبہ سے زیادہ دیکھ چکا ہوں صرف اس کے آخر میں بجنے والے بیک گراؤنڈ میوزک کی وجہ سے۔‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رشیکیش مکھرجی نے ہندی سنیما کو بلندیوں تک پہنچایا

Next Post

غلام نبی آزاد نے جو لکھا ہے، میں نے سات سال پہلے کہا تھا: ڈاکٹر سرما

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
غلام نبی آزاد نے جو لکھا ہے، میں نے سات سال پہلے کہا تھا: ڈاکٹر سرما

غلام نبی آزاد نے جو لکھا ہے، میں نے سات سال پہلے کہا تھا: ڈاکٹر سرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan