• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم بنیادی طور خشک رہنے کی پیشنگوئی

Online Editor by Online Editor
2022-09-08
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں ،8 ستمبر:
محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں بنیادی طور پر موسم خشک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں ڈویژن میں ایک یا دو مقامات پر ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے کے آخر تک موسم میں کوئی خاص تبدیلی متوقع نہیں ہے۔
دوسری جانب جموں سری نگر شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بدستور جاری ہے۔ محکمہ ٹریفک کے مطابق موسم صاف ہونے کے باعث شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پھر بھی وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس کے ساتھ ہی سری نگر لیہہ اور پونچھ کو وادی کشمیر سے ملانے والی مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمدورفت بھی آسانی سے جاری ہے۔ اس دوران سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 16.8 ڈگری سیلسیس، قاضی گنڈ میں 14.6، پہلگام میں 10.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کوکرناگ میں کم سے کم درجہ حرارت 13.8، دنیا کے مشہور گلمرگ ریزورٹ میں درجہ حرارت 10.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ جموں میں کم از کم درجہ حرارت 25.1 ڈگری سیلسیس، بانہال میں 15.8 ، بٹوت میں .17.1، کٹرا میں 22.8 اور بھدرواہ میں 16.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے آخر تک موسم کا انداز ایسا ہی رہے گا۔ شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی کے ماہر موسمیات ڈاکٹر مہندر سنگھ نے بتایا کہ اس مانسون میں اچھی بارش ہوئی ہے، کسانوں کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ ہندوستھان سماچار

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شیخ محمد عبداللہ کو40ویں برسی پرشاندار خراج عقیدت پیش

Next Post

غلام نبی آزاد نے جموں میں سینکڑوں سیاسی و سماجی وفود سے ملاقاتیں کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
غلام نبی آزاد نے جموں میں سینکڑوں سیاسی و سماجی وفود سے ملاقاتیں کی

غلام نبی آزاد نے جموں میں سینکڑوں سیاسی و سماجی وفود سے ملاقاتیں کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan