• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

Online Editor by Online Editor
2022-09-17
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،17ستمبر:
حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، لداخ ہِل ڈیولپمنٹ کونسل، لیہہ (LAHDC) کے ضمنی انتخاب میں کانگریس سے واضح فرق سے ہار گئی ہے۔ کانگریس امیدوار تاشی ٹنڈپ نے ایل اے ایچ ڈی سی، لیہہ کے ٹیمیس گام حلقہ میں بی جے پی کے دورجے نمگیال کو 273 ووٹوں سے شکست دی ہے۔
کانگریس امیدوار نے 861 ووٹ حاصل کیے اور بی جے پی کے امیدوار نے 588 ووٹ حاصل کیے۔ اس دوران کانگریس ہائی کمان نے جیت پر اس کے لیہہ یونٹ کو مبارکباد دی اور حالیہ دنوں پارٹی سے علیحدہ ہوئے غلام نبی آزاد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
سینئر کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے ٹویٹ میں کہا: ’’مودی، شاہ اور آزاد کے لیے یہ کچھ بریکنگ نیوز ہے۔ لداخ ہل کونسل کے تیمیسگام ضمنی انتخاب میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی کو واضح فرق سے شکست دی ہے۔ لداخ کی ضلعی کانگریس کمیٹی کو مبارکباد۔‘‘

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شہباز شریف کا اعتراف – پاکستان 75 سال سے بھیک کا کٹورا لے کر گھوم رہا ہے

Next Post

واد ی کشمیر کے نوجوان سنتور فنکار ساحل سنتور سے ملیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
واد ی کشمیر کے نوجوان سنتور فنکار ساحل سنتور سے ملیں

واد ی کشمیر کے نوجوان سنتور فنکار ساحل سنتور سے ملیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan