• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

شہباز شریف کا اعتراف – پاکستان 75 سال سے بھیک کا کٹورا لے کر گھوم رہا ہے

Online Editor by Online Editor
2022-09-17
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد، 17 ستمبر:
شدید مالی بحران کا شکار پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا درد وکلاء کی ایک کانفرنس میں چھلک گیا اور وہ یہاں تک کہہ گئے کہ اب دوست ممالک بھی پاکستان کو بھکاری کے طور پر دیکھنے لگے ہیں۔ سیلاب کی تباہ کاریوں سے دوچار ان کا ملک 75 سال سے دنیا کے سامنے بھیک کا کٹورا لیے پھر رہا ہے۔
پہلے ہی معاشی بحران سے دوچار پاکستان میں شدید سیلاب نے بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں وکلاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کے منہ سے درد نکل گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج جب ہم کسی دوست ملک میں جاتے ہیں یا انہیں فون کرتے ہیں تو وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کے پاس پیسے مانگنے آئے ہیں۔ شریف نے کہا کہ چھوٹی معیشتوں نے بھی پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور ہم پچھلے 75 سالوں سے بھیک کے کٹورے لے کر گھوم رہے ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان کی معیشت پہلے ہی انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا کر رہی ہے۔ حالیہ سیلاب نے اسے مزید مشکل بنا دیا ہے۔ 30 سال کے بدترین سیلاب نے تین ماہ میں 1400 سے زائد افراد کو ہلاک اور 30 ملین سے زائد افراد کو متاثر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب سے ملک کو 40 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مہاراجہ کے یوم پیدائش پر تعطیل کا اعلان کا سہرا جموں کشمیرکے ہر باشندے کو جاتا ہے ۔نرمل سنگھ

Next Post

لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

2023-09-30
ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

2023-09-29
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

2023-09-29
معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

2023-09-29
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

2023-09-29
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

2023-09-29
کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

2023-09-29
ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہوگا کشمیری بلے کا استعمال

ہمیں ورلڈ کپ کا انتظار ہوتا ہے اور ہمیں دوگنی اجرت ملتی ہے

2023-09-29
Next Post
لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan