• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

پریم چوپڑا نے 60 سال تک بڑے پردے پر راج کیا

Online Editor by Online Editor
2022-09-22
in شوبز
A A
پریم چوپڑا نے 60 سال تک بڑے پردے پر راج کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
مشہور اداکار پریم چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کے مشہور ولن میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 60 سال تک بالی ووڈ فلموں پر بطور ولن راج کیا اور وہ مقام حاصل کیا جس کی ہر اداکار کی خواہش ہوتی ہے۔ پریم چوپڑا 23 ستمبر 1935 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1947 میں ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم کے بعد، پریم اپنے خاندان کے ساتھ شملہ چلے گئے۔ پریم کی ابتدائی تعلیم شملہ میں ہی ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ اس دوران پریم کا رجحان اداکاری کی طرف ہوگیا اور وہ کالج میں ڈراموں کے پروگراموں میں حصہ لینے لگے۔
اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پریم اداکار بننے کا خواب لے کر ممبئی آئے۔ یہاں آنے کے بعد پریم کے لئے فلمی دنیا میں قدم رکھنا آسان نہیں تھا۔ اس دوران جدوجہد کے ابتدائی دنوں میں انہوں نے اخبارات بیچنا شروع کر دیا۔ انہوں نے ٹائمز آف انڈیا کے سرکولیشن شعبہ میں بھی کام کیا۔
طویل جدوجہد کے بعد انہیں 1960 کی فلم ‘مڑ مڑ کے نہ دیکھ’ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ یہ فلم باکس آفس پر کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ اس کے بعد پریم کو پنجابی فلم ‘چودھری کرنل سنگھ’ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ یہ فلم باکس آفس پر ہٹ رہی تھی۔ 1960 میں پریم چوپڑا کی فلم وہ کون تھی آئی۔ پریم اس فلم میں ولن کے کردار میں نظر آئے۔ یہ فلم باکس آفس پر ہٹ رہی اور پریم کو کئی فلموں کی آفرس ملنے لگیں۔ انہوں نے کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لئے۔
پریم چوپڑا کی اہم فلموں میں ہم ہندوستانی، شہید، میرا سایہ، پریم پجاری، پورب اور پچھم، آنسو بنے انگارے، پھول بنے انگارے، جانے بھی دو یاروں وغیرہ شامل ہیں۔ پریم چوپڑا ان دنوں فلموں سے دور ہیں لیکن ان کی فلموں کے کچھ ڈائیلاگ اب بھی لوگوں کی زبان پر اکثر آتے ہیں جن میں پریم نام ہے میرا ۔۔۔ پریم چوپڑا ہے۔
پریم چوپڑا کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو ان کی اہلیہ کا نام اوما چوپڑا ہے۔ پریم چوپڑا اور اوما کی تین بیٹیاں رکیتا، پنیتا اور پریرنا ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ستمبر کے آخر تک زمین کے ڈیجیٹل پاس بک جاری کیے جائیں گے:چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا

Next Post

 بلنکن نے لڑکیوں کے سکولپر پابندی کیلئے طالبان کی مذمت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
 بلنکن نے لڑکیوں کے سکولپر پابندی کیلئے طالبان کی مذمت کی

 بلنکن نے لڑکیوں کے سکولپر پابندی کیلئے طالبان کی مذمت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan