• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو دو سو کروڑ دھوکہ دہی کیس میں عبوری ضمانت

Online Editor by Online Editor
2022-09-26
in شوبز, قومی خبریں
A A
اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو دو سو کروڑ دھوکہ دہی کیس میں عبوری ضمانت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 26 ستمبر:
دہلی کی پٹیالہ ہاوس کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو رین بیکسی کے سابق پروموٹر شیویندر سنگھ کی بیوی ادیتی سنگھ کے ساتھ 200 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے الزام میں عبوری ضمانت دے دی ہے۔ سمن جاری ہونے کے بعد جیکلین فرنانڈیز آج پٹیالہ ہاوس کورٹ میں پیش ہوئیں، جس کے بعد عدالت نے ضمانت منظور کرنے کا حکم دیا۔
گذشتہ31 اگست کو عدالت نے جیکلین فرنانڈیز کے خلاف دائر ضمنی چارج شیٹ کا نوٹس لیاتھا۔ 17 اگست کو ای ڈی نے سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کی تھی۔ ای ڈی نے سپلیمنٹری چارج شیٹ میں جیکلین کو ملزم بنایا ہے۔ ای ڈی نے اپریل میں اس معاملے میں جیکلین کی 7 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
ای ڈی کی چارج شیٹ کے مطابق اس معاملے کے اہم ملزم سکیش چندر شیکھر نے 5 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زیادہ کے تحائف دیے تھے۔ سکیش اپنی ساتھی پنکی ایرانی کے ذریعے جیکلین کو تحائف پہنچاتا تھا۔ ان تحائف میں 52 لاکھ روپے کا گھوڑا اور 9 لاکھ روپے کی پارسی بلی شامل ہے۔
ای ڈی کے مطابق، سکیش چندر شیکھر نے غیر قانونی رقم کا استعمال کیا جو اس نے جیکلین کے لیے تحائف خریدنے کے لیے شیویندر سنگھ کی بیوی ادیتی سنگھ سمیت دیگر ہائی پروفائل لوگوں سے دھوکہ دہی سے جمع کی تھی۔ ای ڈی کے مطابق، سکیش نے اس پورے جرم کا ڈھانچہ تیار کیا اور جرم کو انجام دیا۔ دہلی پولیس نے سکیش چندر شیکھر پر مکوکا لگایا ہے۔ سکیش اے آئی اے ڈی ایم کے نشان کے معاملے میں الیکشن کمیشن کو رشوت دینے کی کوشش کرنے پر جیل میں تھا۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شاہراہ پر پھنسے سیب سے لدے ٹرکوں کی نقل و حرکت کو یقینی بنائیں: وقار رسول

Next Post

پہلی مرتبہ اشاروں کی زبان کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے:وزیر اعظم مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
پہلی مرتبہ اشاروں کی زبان کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے:وزیر اعظم مودی

پہلی مرتبہ اشاروں کی زبان کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے:وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan