• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

Online Editor by Online Editor
2022-10-08
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،08اکتوبر:
عید میلا دالنبی ﷺ یعنی ولادت باسعادت محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے ہفتے کو وادی کشمیر کی مختلف مساجد و خانقاہوں میں شب خوانی کی روح پرور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سب سے بڑی اور بابرکت تقریب آثار شریف درگارہ حضرت بل میں منعقد ہونے جا رہی ہے، جہاں شب خوانی میں شرکت کرنے کی غرض سے وادی کے طول وارض سے ہزاروں عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔
ادھر، انتظامیہ، وقف بورڈ اور رضاکارانہ تنظیموں کی جانب سے عقیدت مندوں کے لیے ٹرانسپورٹ، بجلی، پانی اور کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ دیگر سہولیات دستیاب رکھنے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ ایسے میں یوم ولادت باسعادت پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اتوار کو پوری دنیا کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر اور لداخ میں بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
عید میلادالنبی ﷺ کی آمد کے ساتھ ہی شہر سرینگر کے بازاروں میں چند دن قبل ہی سبز جھنڈے اور بینر آوایزاں رکھے گئے ہیں جبکہ درگاہ حضرت بل کے ساتھ ساتھ خانقاہوں، زیارت گاہوں، چھوٹی بڑی مساجد، شاہراوں، سڑکوں اور گلی کوچوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعطیل ہفتہ کے بجائے اتوار کو منائے جانے کا آرڈر جاری کیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جھارکھنڈ میں کشمیرکا سی آر پی ایف جوان گولی لگنے سے ہلاک

Next Post

نجی اسکولوں کے بس فیس میں 14 فیصد کا اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
نجی اسکولوں کے بس فیس میں 14 فیصد کا اضافہ

نجی اسکولوں کے بس فیس میں 14 فیصد کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan