• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

جموں کشمیر سمیت ملک بھر میں 75ڈیجیٹل بینکوںکا وزیر اعظم کے ہاتھوں آن لائن افتتاح

بینکنگ خدمات گھر گھر پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح، وزیر اعظم نریندر مودی

Online Editor by Online Editor
2022-10-16
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
جموں کشمیر سمیت ملک بھر میں 75ڈیجیٹل بینکوںکا وزیر اعظم کے ہاتھوں آن لائن افتتاح
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/16اکتوبر
وزیراعظم نے آج جموں کشمیر سمیت ملک بھر میں 75 ڈیجیٹل بینک کاری مراکز کا آغاز کیا۔ نریندر مودی نے کہا کہ اِن مراکز سے ڈیجیٹل بینک کاری کا متحرک بنیادی ڈھانچہ فراہم ہوسکے گا اور مالی شمولیت کو بھی بڑھاوا ملے گا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ملک کے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کی ترجیح بینکنگ خدمات کو دوردرازگھر گھر پہنچانا ہے۔ ان 75ڈیجیٹل بینکوںمیں جموں میں ایک اور سرینگر میں ایک ایک بینک شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 75 ڈیجیٹلبینک کاری یونٹ ملک کے نام وقف کئے۔ ڈیجیٹل بینک کاری کے فائدے ملک کے ہر حصے تک پہنچانیکے لئے یہ مرکز قائم کئے گئے ہیں۔ اس سے لوگوں کو ڈیجیٹل بینک کاری کی مختلف سہولیاتمل سکیں گی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ڈیجیٹل بینک کاریمراکز سے ڈیجیٹل خدمات مزید بہتر ہوسکیں گی اور ملک میں ڈیجیٹل بینک کاری کا ایک متحرکبنیادی ڈھانچہ فراہم ہوسکے گا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس سے بینک کاری اور مالی بندوبستمیں بہتری آئے گی اور شفافیت کو بڑھاوا ملے گا اور مالی شمولیت کا دائرہ بھی وسیع ہوسکیگا۔ مودی نے کہا کہ یہ عام لوگوں کے رہن سہن کو آسان بنانے کے لئے جاری مہم میںایک اور اہم قدم ہے۔ انھوں نے کہا کہ سرکار نے اس بات کو یقینی بنانے کو اولین ترجیحدی ہے کہ بینک کاری خدمات ہر شخص تک پہنچیں۔
وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ سرکار کمسے کم ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ خدمات کو یقینی بنانے کے لئے کامکررہی ہے۔ مودی نے کہا کہ نئے بھارت میں ہر ایک کو بینک کاری خدمات آسانی کے ساتھ میسر ہوسکیں گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ جن دھن، آدھار اور موبائل خدمات سے معاملات کیزیر التوا رہنے کی رکاوٹ دور ہوگئی ہے۔
اس موقع پر وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے کہاکہ ترقیاتی مقاصد حاصل کرنے کے لئے تکنیک کا استعمال سرکار کی پہچان بن گئی ہے۔ ریزوربینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ 75 ڈیجیٹل بینک کاری مراکز ملک کے75 ضلعوں میں چھ مہینے کے ریکارڈ وقت میں قائم کئے گئے ہیں۔ ادھر وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ملک کے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کی ترجیح بینکنگ خدمات کو دوردرازگھر گھر پہنچانا ہے۔
آج یہاں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کے آغاز کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آج ملک ایک بار پھر ڈیجیٹل انڈیا کی استطاعت کا گواہ بن رہا ہے۔ یہ ملک کے 75 اضلاع میں زمین پر اتر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کے 99 فیصد سے زیادہ دیہات میں 5 کلومیٹر کے اندر کوئی نہ کوئی بینک برانچ، بینکنگ آؤٹ لیٹ یا بینکنگ فرینڈ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر ایک لاکھ بالغ آبادی کے لیے بینک کی جتنی شاخ موجود ہے، وہ جرمنی، چین اور جنوبی افریقہ جیسے ممالک سے بھی زیادہ ہیں۔ ہم عام انسانوں کا معیار زندگی بدلنے کے عزم کے ساتھ دن رات محنت کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ نظام کو بہتر کریں، شفافیت اور آخری صف میں کھڑے شخص تک پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم نے جن دھن کھاتہ کی مہم شروع کی تو آوازیں اٹھیں کہ غریب بینک کھاتہ کا کیا کریں گے، یہاں تک کہ اس فیلڈ کے بہت سے ماہرین بھی نہیں سمجھ پارہے تھے کہ اس مہم کی اہمیت کیا ہے۔ لیکن بینک اکاؤنٹ کی طاقت کیا ہوتی ہے، یہ آج پورا ملک دیکھ رہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جان ابراہم اور مانوشی چھلر کی فلم ’تہران‘ کی شوٹنگ مکمل

Next Post

 عوام کی آواز:لوگوں کو تجاوزات ہٹانے اور ویٹ لینڈز کی بحالی کیلئے اکٹھا ہونا چاہیے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
آزادی کا امرت مہوتسو نے چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا :ایل جی منوج سنہا

 عوام کی آواز:لوگوں کو تجاوزات ہٹانے اور ویٹ لینڈز کی بحالی کیلئے اکٹھا ہونا چاہیے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan