• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

جزوی سورج گرہن منگل کو آئس لینڈ سے بھارت تک دیکھا جاسکے گا

Online Editor by Online Editor
2022-10-23
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
جزوی سورج گرہن منگل کو آئس لینڈ سے بھارت تک دیکھا جاسکے گا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
آئس لینڈ سے بھارت تک منگل کو جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ کیا جاسکے گا، ماہرین فلکیات نے خبردار کیا ہے کہ اسے براہ راست دیکھنے سے آنکھوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے بتایا کہ فرانس کے انسٹیٹیوٹ آف پیرس آبزرویٹری کے مطابق سورج گرہن آئس لینڈ میں 0858 جی ایم ٹی پر شروع ہوگا اور بھارت میں 1302 جی ایم ٹی پر ختم ہوگا، اور یہ یورپ، شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ سے گزرے گا۔
سورج گرہن وہ لمحہ ہوتا ہے جب چاند سورج اور زمین کے درمیان سے گزرتا ہے جس کی وجہ سے سایہ زمین پر پڑتا ہے۔مکمل سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند مکمل طور پر سورج کے سامنے آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے زمین کا ایک حصہ مکمل طور پر سیاہ ہوجاتا ہے۔
پیرس آبزرویٹری نے ایک بیان میں بتایا کہ منگل کو سورج گرہن جزوی ہوگا اور چاند کا سایہ کسی بھی مقام پر زمین پر نہیں پڑے گا۔آبزرویٹری کے ماہر فلکیات فلورینٹ ڈیلیفی نے بتایا کہ چاند قازقستان میں 82 فیصد سورج کے سامنے آئے گا لیکن یہ دن کی روشنی ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ سورج کے کم از کم 95 فیصد چھپنے پر ہی اندھیرے کا احساس ہوسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ سورج گرہن براہ راست دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں آنکھوں کو نقصان سے بچانے والے خاص چشموں کا استعمال کرنا چاہیے۔
فلورینٹ ڈیلیفی نے مزید کہا کہ ہم دیکھیں گے کہ سورج کا ایک چھوٹا حصہ غائب ہے، یہ شان دار نہیں ہوگا، لیکن یہ کم تجربہ کار فلکیات دانوں کے لیے ہمیشہ ایک اچھا موقع ہوتا ہے اور خوبصورت تصاویر بنائی جا سکتی ہیں۔
یہ رواں برس کا دوسرا اور اس صدی کا 16وں جزوی سورج گرہن ہوگا۔ناسا کے مطابق اگلا مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ شمالی امریکا میں 8 اپریل 2024 کو کیا جاسکے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک، گلمرگ اور پہلگام م یں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Next Post

اسرو کی بڑی چھلانگ، 36 سیٹلائٹ لیکر ایل ایم وی-3 راکیٹ روانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
اسرو کی بڑی چھلانگ، 36 سیٹلائٹ لیکر ایل ایم وی-3 راکیٹ روانہ

اسرو کی بڑی چھلانگ، 36 سیٹلائٹ لیکر ایل ایم وی-3 راکیٹ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan