• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

ایران میں مزار پر حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-10-27
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
ایران میں مزار پر حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق بدھ کو شیراز شہر میں ایک مزار پر مسلح ’دہشت گردوں‘ کے حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شاہ چراغ کے مزار پر ہونے والے اس حملے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔فارس کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں۔مقامی میڈیا نے شروع میں کہا تھا کہ تین حملہ آوروں نے حملہ کیا جن میں دو کو پکڑ لیا گیا ہے، لیکن ایک مقامی عہدے دار نے کہا کہ صرف ایک ہی حملہ آور تھا۔مقامی عدلیہ کے سربراہ کاظم موسوی نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ ’حملے میں صرف ایک دہشت گرد ملوث تھا۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد کا تعلق ایک ’تکفیری‘ تنظیم سے تھا۔ فارس کے مطابق ’گرفتار شدہ دہشت گرد ایرانی نہیں ہیں۔‘
شاہ چراغ کے مزار میں آٹھویں شیعہ امام، امام رضا کے بھائی احمد مدفون ہیں۔ اس مزار کو جنوبی ایران کا مقدس ترین مقام سمجھا جاتا ہے۔ایران نے جون میں ایک سنی انتہا پسند کو پھانسی دی تھی جس کے بارے میں عدلیہ نے اس وقت کہا تھا کہ اپریل کے اوائل میں دو شیعہ علما کو قتل کرنے اور دوسرے کو زخمی کرنے کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
ایک 21 سالہ ازبک نژاد شہری نے 5 اپریل کو امام رضا کے مزار پر چاقو سے حملہ کیا، جو شیعہ اسلام میں سب سے زیادہ قابل احترام شخصیات میں سے ایک ہیں۔یہ ہلاکتیں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران ہوئیں جب ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں عبادت گزاروں کا ایک بڑا ہجوم مزار پر جمع تھا۔بدھ کا حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب گذشتہ ماہ مہسا امینی کی موت کے بعد سے ایران سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں سے لرز اٹھا ہے۔ مہسا امینی کو ایران کی ’اخلاقی پولیس‘ نے خواتین کے لیے اسلامی جمہوریہ کے سخت لباس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔بدامنی کے دوران درجنوں افراد، خاص طور پر مظاہرین بلکہ سکیورٹی فورسز کے ارکان بھی مارے جا چکے ہیں۔ خواتین سمیت مزید سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجناتھ سنگھ، ایل جی منوج سنہا کے ہمراہ بڈگام ایئر فورس اسٹیشن پہنچ گئے

Next Post

بی سی سی آئی کا تاریخی فیصلہ، مرد اور خواتین کرکٹرز کی میچ فیس برابر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
بی سی سی آئی کا تاریخی فیصلہ، مرد اور خواتین کرکٹرز کی میچ فیس برابر

بی سی سی آئی کا تاریخی فیصلہ، مرد اور خواتین کرکٹرز کی میچ فیس برابر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan