• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے 

مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی 

Online Editor by Online Editor
2022-11-11
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے 
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/11نومبر:

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آن لائن نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون بنایا ہے۔ وزارت نے اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق اب آن لائن نیوز پورٹلس اور آن لائن کنٹینٹ پرووائیڈرس اطلاعات و نشریات کی وزارت کے دائرہ میں آئیں گے۔

اطلاعات کے مطابق نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت نے 10 رکنی کمیٹی بنائی تھی۔ اس کمیٹی میں اطلاعات و نشریات ، قانون، داخلہ اور آئی ٹی کی وزارتوں اور ڈیپارٹمنٹ آف انڈسٹریل پالیسی اور پروموشن کے سکریٹریوں کو شامل کیا گیا تھا۔فرضی خبروں کو لے کر صحافیوں کی منظوری ختم کرنے والے متنازع حکم کے بعد اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آن لائن نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون بنایا ہے۔ وزارت نے اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق اب آن لائن نیوز پورٹلس اور آن لائن کنٹینٹ پرووائیڈرس اطلاعات و نشریات کی وزارت کے دائرہ میں آئیں گے۔

مرکزی حکومت نے اس سے پہلے سپریم کورٹ میں ایک معاملہ کی وکالت کی تھی کہ آن لائن ذرائع کا ریگولیشن ٹی وی سے زیادہ ضروری ہے۔ اب حکومت نے آن لائن ذرائع سے نیوز کنٹینٹ دینے والے ذرائع کو وزارت کے تحت لانے کا قدم اٹھایا ہے۔نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت نے 10 رکنی کمیٹی بنائی تھی۔ اس کمیٹی میں اطلاعات و نشریات ، قانون، داخلہ اور آئی ٹی کی وزارتوں اور ڈیپارٹمنٹ آف انڈسٹریل پالیسی اور پروموشن کے سکریٹریوں کو شامل کیا گیا۔

علاوہ ازیں مائی گو کے چیف ایگزیکٹو اور پریس کونسل آف انڈیا، نیوز براڈکاسٹرس ایسوسی ایشن اور انڈین براڈ کاسٹرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو بھی ممبر بنایا گیا۔ کمیٹی سے آن لائن میڈیا ، نیوز پورٹل اور آن لائن کنٹینٹ پلیٹ فارم کیلئے مناسب پالیسی کی سفارش کرنے کیلئے کہا گیا تھا۔سپریم کورٹ میں دئے گئے مرکز کے حلف نامہ کے مطابق ملک بھر میں سرکار نے 385 چینلوں کو ریگولر نیوز چینل کے لائسنس دئے ہیں۔ یہ چینل نیوز کے ساتھ ساتھ غیر تفریحی پروگرام بھی نشر کرتے ہیں۔ ان میں مذاکرہ ، مباحثہ اور عوام تک جانکاری پہنچانے کے دیگر کئی پروگرام بھی ہوتے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

خون کے ایک قطرے کا عطیہ پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف : ایل جی

Next Post

حکومت کا بائیو میٹرک حاضری پر سختی سے عمل کرنے کا حکم، ڈی ڈی اوز سے روزانہ اے ٹی آر طلب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
حکومت کا بائیو میٹرک حاضری پر سختی سے عمل کرنے کا حکم، ڈی ڈی اوز سے روزانہ اے ٹی آر طلب

حکومت کا بائیو میٹرک حاضری پر سختی سے عمل کرنے کا حکم، ڈی ڈی اوز سے روزانہ اے ٹی آر طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan