• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم جمعہ ایڈیشن

ہمارے علما کا حال

Online Editor by Online Editor
2023-04-21
in جمعہ ایڈیشن
A A
ہمارے علما کا حال
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:این اے مومن
کیا ہمارا کوئی عالم ایسابھی ھے جس نے جدت فکر اور تخلیقی معیار کی نئی مثال قائم کرتےہوئے واقعتا کوئی universal کارنامہ پیش کیاہو ؟ ہمارے تمام بڑے بڑے اور نامور حضرات قدیم کلاسیکل کتابوں کے ترجمے یا تشریحات ہی کو آگے بڑھا کر دین کی خدمت کرتے دکھتے ہیں ۔ نئے الفاظ اور نیا سٹائل اپنا کر پرانے کو دوہرانا علم نہیں کہلاتا ھے۔ ہمارے جدید مسائل اور زمان و مکان کے نئے تقاضوں کے بارے میں کوئی نئی راہ نکالنے کے بجائے، سب علمائے کرام قدماء ہی کا ڈھول پیٹتے رہتے ھیں۔ جمہوریت ، مابعد صنعتی معاشرہ، کمپوزٹ اور مخلوط سماج، غیر مسلم ممالک کی طرف ہجرت اور قیام کا نیا رحجان ، ڈپلومیٹک تعلقات کے نئے اصول، اقوام عالم کے تعلقات اور لین دین کے نئے زاویئے وغیرہ وغیرہ کو تسلی بخش اور اجتہادی بنیادوں پر موضوع بحث بنانے کے بجائے وہ ابھی بھی دارالاسلام اور دارالکفر یا دارالامن اور دارالحرب کے ذہنی سانچے اور out dated world order ہی میں جینا اور سوچنا پسند کرتے ہیں ۔ وہ ابھی تک درس نظامی سے آگے بڑھنے کی سوچ پیدا نہیں کرسکے ہیں ۔ ان کے سلیبس میں دنیوی تعلیم اور سائینس کیلئے گنجائش پیدا کرنے میں ابھی ایک دو صدیاں اور لگ جائیں گی ۔
آخر ہم اپنے علماء کی کن کارناموں اور خدمات کو نئی نسل اور نئے زمانے کیلئے بطور Contribution پیش کر سکتے ھیں۔ ؟
تفسیر، ترجمہ، علم حدیث ، فقہ ہی کو مان کر چلیں تو نیا پن کیاھے ؟ سب جگہ پرانی باتوں ، پرانےورشن، پرانے خیالات کا نئے کلام اور سٹائل میں repetition کے بغیر کچھ بھی نہیں ھے ۔ مثال کے طور پر ہم جن منسلک پرست علماء کے کارناموں کو گنواتے گنواتے سالہاسال ورد کرتے نہیں تھکتے وہ آج تک حدیث کی خامیوں سے مبرا کوئی مستند کلکشن اور متفقہ انسائیکلوپیڈیا تیار نہیں کر سکےھیں۔ ہمارا لٹریچر ابھی تک قدیم خرافات اور اہل کتاب کی افسانوی قصے کہانیوں سے پاک نہیں ہوسکاھے ۔ اسلام ، شرک ، کفر ، مدعاے دین۔۔۔۔۔۔وغیرہ پر کوئی اتفاق رائے اور اجتماعی انداز میں یکساں المعنی definition نہیں لکھی جاچکی ھے۔ جن لوگوں نے منیر کمیشن کی رپورٹ پڑھی ہوگی وہ جانتے ھوں گے کہ ہمارے علماء کسی ایک بات اور تشریح پر کبھی متفق الرائے نہیں ہوسکے ھیں ۔ ابھی یہ بھی طے ہونا باقی ھے کہ ہمارے علماء اور فرقوں میں کونسا عالم اور فرقہ "مسلمان” کہلانے کی شرط پر پورا اترتا ھے کیونکہ ہر مخالف فکر اور جماعت کو کافر، مشرک ،گمراہ قرار دیاجاچکاھے بلکہ ایک ھی منسلک اور مذہب کے ماننے والے اسی فرقہ کے دوسرے لوگوں کو اسلام سے خارج بتاتے ھیں اور جنازہ پڑھانے یا اس کے پیچھے نماز پڑھانے پر پابندی لگا دیتےھیں ۔ اس بد حالی کے تناظرمیں جب کسی "بڑے مولوی” صاحب کا انتقال ہوتاھے اور ہر طرف مجدد مجد ، مجتہد مجتہد، علامہ عصر حاضر وغیرہ کا ناگہانی شور برپاہوجاتاھے تو میں confusion میں یہ سمجھ نہیں سکتا ہوں کہ اس نے کونسا کارنامہ پیچھے چھوڑا ھے ، سواے اپنے فرقہ یا حلقہ کی "خدمت” کے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مسلم معاشرہ میں مسجد کا کردار

Next Post

ماہ صیام کی رخصتی اور عید کی آمد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

2024-12-13
File Pic

روحِ کشمیر کا احیاء: تصوف کے ذریعے ہم آہنگی کا فروغ

2024-12-13
سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

2024-11-29
ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

2024-11-29
والدین سے حُسن سلوک کی تعلیم

2024-11-08
شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

2024-11-01
Next Post
عیدالاضحی کا پیغام:ہو میرا کام غریبوں کی حمایتق کرنا

ماہ صیام کی رخصتی اور عید کی آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan