• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

دل کا دورہ

Online Editor by Online Editor
2022-11-27
in ادب نامہ
A A
’’ پِیروں کے پِیر ‘‘ (افسانہ)
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:رئیس احمد کمار

ڑاکٹر پیٹر یورپ کا مشہور و معروف معالج تھا ۔ یورپ کے اعلی طبی اداروں اور امریکہ کے بھی بڑے اداروں سے فارغ التحصیل ڑاکٹر پیٹر نے طبی میدان میں ایک بڑا نام کمایا تھا ۔ اپنے مریضوں کے دلوں میں بھی ڑاکٹر پیٹر اپنی جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کر چکے تھے ۔ شاید ہی کوئی مریض ایسا گزرا ہو جو ڑاکٹر پیٹر کی تشخیص کے بعد صحت یاب نہ ہوا ہو ۔ یورپ کے تمام بڑے ہسپتالوں میں ڑاکٹر پیٹر کی خدمات حاصل کی جاتی تھی کیونکہ ڑاکٹر صاحب ایک تجربہ کار اور ہنرمند معالج نہ صرف اپنے ملک میں بلکہ پورے براعظم میں نامور تھا۔ اپنے ملک کے باہر بھی ڑاکٹر صاحب نے اپنا تجربہ اور ہنر آزمایا تھا اور اس میں وہ کامیاب بھی ہوئے تھے ۔
دو سال تک کووڈ کی وجہ سے ڑاکٹر پیٹر یورپ سے باہر کسی بھی جگہ ٹیور پہ نہیں گئے ۔ حکومت کی طرف سے ڑاکٹر صاحب کو ہر دو سال بعد اپنی پوری فیملی کے ساتھ ملک باہر سیر کے لیے خرچہ اور دیگر مراعات حاصل ہوتی تھی ۔ اس سال جون کے مہینے میں ڑاکٹر پیٹر نے ایشیائی ملکوں کا دورہ کیا تھا ۔ تمام تواریخی اور صحت افزاء مقامات کی سیر کی ۔ اپنے دل ودماغ کو راحت اور سکون پانے کی غرض سے اپنی پوری فیملی کے ساتھ خوب گھومے۔ کالجوں، یونیورسٹیوں اور کتب خانوں میں بھی گئے ۔ جہاں بھی کتابی میلہ لگتا تھا وہاں جاتے اور کتابیں خریدتے ۔ ایک مہینے کے بعد اپنے ملک واپس چلے گئے ۔
دس پندرہ دن تک گھر میں ہی رہے کیونکہ چھٹیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں تھی ۔ خریدی گئی تمام کتابوں کا مطالعہ گھر میں کرتے رہے ۔ ایک دن ڑاکٹر پیٹر اپنے مکان کے باہر باغیچے میں چاے پی رہے تھے اور آگے میز پر کچھ کتابیں پڑی تھیں ۔ جوں ہی ڑاکٹر صاحب نے ایک ہلکی سی کتاب ہاتھ میں پکڑی اور سرورق پہ نظر ماری تو اچانک اپنی کرسی سے نیچے گر پڑے ۔ کچن میں اس کی اہلیہ، بیٹا اور بیٹی نے جب اسے گرتے ہوئے دیکھا تو منٹوں میں نزدیکی ہسپتال پہنچا دیا ۔ ڑاکٹروں نے معائنہ کرکے بتایا کہ ڑاکٹر پیٹر دل کے دورے کے شکار ہوئے ہیں ۔ اسٹینٹ لگانے کے بعد جب ڑاکٹر پیٹر ہسپتال میں دو دن بعد ہوش میں آئے تو ہسپتال کے تمام جونئیر و سینئر ڑاکٹر ، ڑاکٹر پیٹر کے پاس جمع ہوئے۔ جب دل کا دورہ پڑنے کی وجہ پوچھی گئی تو ڑاکٹر پیٹر نے اپنے بیٹے سے وہ کتاب منگوائی جو اس نے دورہ پڑنے کے وقت ہاتھ میں پکڑی تھی ۔ جب بیٹے نے کتاب باپ کے ہاتھ میں تھمادی تو ڑاکٹر پیٹر نے اس کا عنوان تمام ڑاکٹروں کو دکھایا ۔ کتاب کا عنوان تھا ” 30 دن میں مکمل ڑاکٹر بنئے اور قیمت صرف 120 روپیہ ” ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (آخری قسط )

Next Post

ممکن نہیں کہ سرد ہو ۔۔۔۔۔ !!

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
ممکن نہیں کہ سرد ہو ۔۔۔۔۔ !!

ممکن نہیں کہ سرد ہو ۔۔۔۔۔ !!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan