• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

وفا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Online Editor by Online Editor
2023-01-22
in ادب نامہ
A A
افسانچے
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:ڈاکٹر نذیر مشتاق

رابرٹ جیکسن رایل کمپنی کے مالک رابن کوک کے سامنے سر جھکائے کھڑا تھا ۔۔۔۔۔۔رابن پیار اور غصے کے ملے جلے لہجے میں کہہ رہا تھا ۔۔۔۔۔رابرٹ۔۔۔۔تمہیں دو روز پہلے نو بجے کمپنی کی طرف سے ۔۔اوٹ اسٹینڈنگ ورکر کا اعزاز ملنے والا تھا اور تم غیر حاضر تھے ۔جب کہ تمہیں ۔پندرہ روز پہلے اطلاع دی جا چکی تھی ۔۔۔۔۔کہاں گیے تھے تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”اپنی بیوی کے پاس’
رابرٹ نے دھیرے سے جواب دیا۔۔۔۔۔'”
و ا ٹ۔”کمپنی کا مالک کرس سے کھڑا ہوا ۔۔۔۔کیا کہنا چاہتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔
یس سر۔۔بیوی کے پاس۔۔۔۔۔
نان سینس ۔۔۔۔بیوی کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔رات کو پیٹ نہیں بھرتا ہے کیا ۔۔۔۔رابن نے کرسی پر بیٹھ کر سگریٹ سلگایا ۔۔۔۔رابرٹ نے ادب سے کہا ۔۔سر وہ رات کو میرے پاس نہیں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
،پھر کہاں ہوتی ہے ،
سر وہ اسپتال میں ہے۔۔۔۔
وہاں کام کرتی ہے
نہیں سر وہ الزایمر بیماری میں مبتلا ہے چھ سال سے وہ کسی کو نہیں پہچانتی ہے۔۔۔۔مجھے بھی نہیں ۔۔۔۔رابن آنکھوں سے آنسو پونچھتے ہوئے بولا ۔۔۔۔۔
اور تم پھر بھی ہر روز اس سے ملنے جاتے ہو ۔۔۔اس کے ساتھ بریک فاسٹ کرتے ہو ۔۔۔۔کیا فایدہ ہے وہ تو تمہیں پہچانتی نہیں ہے ۔۔۔۔کمپنی کے مالک نے سگریٹ ایشٹرے میں مسلتے ہوئے کہا
رابرٹ نے آنکھیں صاف کرتے ہوئے کہا
یس سر یہ سچ ہے وہ چھ سال سے مجھے بالکل نہیں پہچانتی ہے۔ مگر ۔۔۔۔ یہ تو سچ ہے کہ۔میں اسے اچھی طرح جانتا اور پہچانتا ہوں۔۔۔۔۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پروفیسر رحمان راہی ۔۔۔

Next Post

منٹو، کشمیر اور نہرو کے نام خط

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
منٹو، کشمیر اور نہرو کے نام خط

منٹو، کشمیر اور نہرو کے نام خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan