• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

عرب گلوکارہ کی جدید خطاطی والی ٹی شرٹس کی تشہیری مہم

Online Editor by Online Editor
2022-04-07
in شوبز
A A
عرب گلوکارہ کی جدید خطاطی والی ٹی شرٹس کی تشہیری مہم
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
یمن نژاد اماراتی گلوکارہ بلقیس فتحی کی موسیقی سے متاثر ہوکر چین کی کمپنی نے مشرق وسطیٰ کے لیے مخصوص انداز کی ٹی شرٹس آن لائن فروخت کے لیے پیش کی ہیں۔عرب نیوز کے مطابق گلوکارہ نے پانچ مخصوص انداز کی ٹی شرٹس کی نمائش میں حصہ لیا ہے۔ ٹی شرٹس پر جدید خطاطی کے نمونے نقش کئے گئے ہیں۔مخصوص انداز کی ٹی شرٹس کے اشتہار سے ہونے والی آمدنی کا بیشتر حصہ مقدس مہینے میں ضرورت مندوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔
اشتہاری مہم کے بعد کمپنی کو وصول ہونے والا منافع 9 اپریل کو امارات میں ہلال احمر اور سند چلڈرن کینسرسپورٹ ایسوسی ایشن جیسی تنظیموں کو بھیج دیا جائے گا۔
بلقیس فتحی نے حالیہ ہفتوں میں انسٹاگرام کے ذریعے اپنے 13ملین فالورز کے ساتھ یہ اشتہاری ویڈیو شیئر کی ہے۔گلوکارہ نے اپنے مداحوں کو ایسی ٹی شرٹس آن لائن خریدنے کے لیے ویب سائٹ سے رابطہ کرنے کا پیغام دیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر یمن سے تعلق رکھنے والے والدین کے ہاں پیدا ہونے والی بلقیس فتحی کو 2013 میں اپنی مخصوص گلوکاری کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔ انہوں نے اپنے والد احمد جو موسیقار ہیں ان سے موسیقی کی ترتیب حاصل کی ہے۔
گلوکارہ بلقیس فتحی کی شخصیت اور مقبولیت نے انہیں اپنے شناخت کے ساتھ ساتھ ایک رول ماڈل بننے میں بھی مدد کی ہے۔اماراتی گلوکارہ نے موسیقی کے اپنے کیریئر کے دوران بہت سے خیراتی اداروں کے ساتھ کام کیا ہے اور خواتین کے حقوق کی مستقل وکیل بھی رہی ہیں۔اپنے فلاحی کاموں کے آغاز میں گلوکارہ نے جبوتی میں یمنی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ بھی کیا۔ 2016 میں انہیں مشرق وسطیٰ میں خواتین کے حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی چیمپئن نامزد کیا گیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

صدر پوتن کی بیٹیوں پر پابندیاں عائد ’ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے‘

Next Post

شوپیاں آپریشن اختتام پذیر، جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
اونتی پورہ انکاؤنٹر: مختلف جنگجو تنظیموں کے دو جنگجو ہلاک: پولیس

شوپیاں آپریشن اختتام پذیر، جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan